سائفر کیس ،عمران خان کی پہلے زیر سماعت درخواست منظور

imran

اسلام آباد ہائیکورٹ ، سائفر کیس ،چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کال اپ نوٹس کے خلاف پہلے زیر سماعت درخواست کو مقدمہ اخراج درخواست میں تبدیلی کی درخواست پر سماعت ہوئی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفرق درخواست منظور کر لی ،عدالت نے کہا کہ پہلے سے زیر سماعت درخواست اب مقدمہ اخراج درخواست تصور ہو گی ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی ،چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر مقدمہ اخراج درخواست پر ابھی نوٹس نہیں ہوئے ،چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر مقدمہ اندراج سے پہلے ایف آئی اے کال اپ نوٹس کو چیلنج کر رکھا تھا ،سائفر مقدمہ درج ہونے کے بعد اسی کیس میں ترمیم کرکے مقدمہ اخراج درخواست تصور کرنے کی متفرق درخواست دی تھی

جو کام حکومتیں نہ کر سکیں،آرمی چیف کی ایک ملاقات نے کر دیا

جنرل عاصم منیر کے نام مبشر لقمان کا اہم پیغام

عمران خان پربجلیاں، بشری بیگم کہاں جاتی؟عمران کےاکاونٹ میں کتنا مال،مبشر لقمان کا چیلنج

ہوشیار۔! آدھی رات 3 بڑی خبریں آگئی

بشریٰ بی بی، بزدار، حریم شاہ گینگ بے نقاب،مبشر لقمان کو کیسے پھنسایا؟ تہلکہ خیز انکشاف

لوٹوں کے سبب مجھے "استحکام پاکستان پارٹی” سے کوئی اُمید نہیں. مبشر لقمان

لوگ لندن اور امریکہ سے پرتگال کیوں بھاگ رہے ہیں،مبشر لقمان کی پرتگال سے خصوصی ویڈیو

Comments are closed.