باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنا ہوا ہے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس 3بجے ہوگا،بلاول نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے بلاول بھٹو نے پارٹی کے مرکزی رہنماوں کو زرداری ہاوس پہنچنے کی ہدایت کردی ہے اجلاس میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق اہم مشاورت ہوگی، اجلاس میں اسپیکر کے خلاف تحریک عدم سے متعلق بھی مشاورت ہوگی،

دوسری جانب وزیراعظم عمرا ن خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں عدم اعتماد تحریک پر حکمت عملی بنائی گئی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزرا اور پارٹی رہنما شریک ہوئے، وزیراعظم عمران خان سے قانونی ٹیم بھی ملاقات کرے گی، وزیراعظم سے اٹارنی جنرل، بابر اعوان سمیت دیگر بھی ملاقات کریں گے

قبل ازیں پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو احساس ہی نہیں ہے کہ امریکہ اور یورپ میں کتنے پاکستانی بستے ہیں،عمران خان ملک کے پہلے وزیراعظم تھے جو سفارتی استثناء پر امریکہ جاتے تھے، عمران خان بتائیں وہ کونسا کیس ہے جس میں ایک امریکی عدالت نے انھیں مجرم قرار دیا، عمران خان نے ایک ملک کے حکمران کی جانب سے دی جانے والی گھڑی بیچ کر ملک کو بدنام کیا ملک کا کوئی ایسا ادارہ نہیں ہے جس کو نااہل وزیر اعظم نے بدنام نہ کیا ہو، آپوزیش آئینی اور جمہوری عمل کےذریعے نالائق وزیراعظم کو گھر بھیج رہی ہے ،عمران خان خود خائن ہیں اس لیئے انہیں سب کرپٹ نظر آتے ہیں،عمران خان خود سازشی ہیں اس لیئے انہیں ہر چیز میں سازش نظر آتی ہے نالائق اور چاپلوس وزیر خارجہ نے دنیا میں ملک کو تماشا بنا دیا ہے

سندھ ہاؤس کا کمرہ سب جیل قرار،کس کو جیل میں ڈالنے کی ہوئی تیاری؟

عمران خان کو کسی قسم کا این آر او نہیں دیں گے ،بلاول کا اعلان

این آر نہیں دونگا ..بلکہ لوں گا، عمران خان نے "این آر او”مانگ لیا

اپوزیشن اتحاد کا ایک اور وار، اسمبلی میں 172 اراکین موجود،درخواست میں بڑا مطالبہ کر دیا

نکل جاؤ، منحرف اراکین کو کہاں سے نکال دیا گیا؟

دھمکی دینے والے کو بھرپور جوابی ردعمل دینے کا فیصلہ

دھمکی آمیز خط۔ امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

دھمکی آمیز خط کا معاملہ وائیٹ ہاؤس پہنچ گیا، امریکی رد عمل بھی آ گیا

دھمکی آمیز خط 7 مارچ کوملا،21 مارچ کو گرمجوشی سے استقبال.قوم کو بیوقوف بنانیکی چال

3 سال میں 57 لاکھ لوگوں کو روز گار فراہم کیا،اسد عمر کا دعویٰ

وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کا منصوبہ، سیکورٹی بڑھا دی گئی

پتہ نہیں پرسوں سیاست میں رہوں گا یا نہیں ؟ شیخ رشید

عمران خان کو کسی بیرونی سازش کی ضرورت نہیں،شاہد خاقان عباسی

ملک پراشرافیہ نے قبضہ کیا ہوا ہے،وزیراعظم

Shares: