اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

0
29
earth

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،

اسلام آباد اورگردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ آنے پر شہری گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے، اسلام آباد راولپنڈی سمیت ٹیکسلا وگردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،مری ،ہری پور،ایبٹ آباداور جہلم میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،،زلزلہ پیما مرکزکے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ 3ریکارڈ کی گئی زلزلے کی گہرائی 150کلو میٹر ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز تاجکستان ہے،

 فل کورٹ مستر کیا جاتا ہے تو ہم بھی عدلیہ کےاس فیصلے کو مسترد کرتے ہیں.حکمران اتحاد 

سینیٹ اجلاس میں "فرح گوگی” کے تذکرے،ہائے میری انگوٹھی کے نعرے

Leave a reply