پی آئی آے انتظامیہ کی مبینہ غفلت،میت اسلام آباد چھوڑ دی گئی،جہاز لواحقین کو سکردو لے آیا

لواحقین میت کو پی آئی اے میں کارگو کرکے جہاز میں بیٹھ گئے مگر پی آئی اے انتظامیہ نے میت ایئرپورٹ پر رکھ کر لواحقین کو سکردو پہنچا دیا ۔لواحقین کا کہنا ہے کہ چھ سالہ بچے کی میت کے لیے پرواز نمبر پی کے 451 بک کی گئی تھی،سکردو پہنچنے پر پتہ چلا کہ بچے کی میت نہیں بھیجی گئی، ماں باپ سکردو پہنچنے کے بعد میت نہ پانے پر نڈھال ہوگئے،بچے کے والد نے مطالبہ کیا کہ پی آئی اے انتظامیہ کی غفلت کے خلاف کارروائی کی جائے۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی اے انتظامیہ نے واقع کا نوٹس لے لیا ہے واقعہ میں ملوث افراد کا تعین کیا جائے گا، کل صبح پہلی فلائٹ سے بچے کی میت اسکردو پہنچ جائے گی۔

9 مئی کو ایک سال، زخم ابھی تازہ،عمران کا جوابی وار،معافی نہیں ملے گی؟

نومئی،ایک برس بیت گیا،ملزمان کی سزائیں نہ مل سکیں،یہ ہے نظام انصاف

نو مئی واقعات کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سامنے مذمت کی تھی،عمران خان

9 مئی پاکستان کیخلاف بہت بڑی سازش جس کا ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی،عظمیٰ بخاری

9 مئی کی آڑ میں چادرو چار دیواری کی عزت کو پامال کرنیوالے معافی مانگیں،یاسمین راشد

عوام نے نومئی کے بیانیے کو مستر د کر دیا ،مولانا فضل الرحمان

اسد قیصر نے نومئی کے واقعات پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا

Shares: