اسلامی ملک کی فضائیہ کے اہم کمانڈر پاکستان پہنچ گئے

0
38

اسلامی ملک کی فضائیہ کے اہم کمانڈر پاکستان پہنچ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عراقی ایئر فورس کے کمانڈر میجر جنرل شہاب جاہد علی پاکستان پہنچ گئے

عراقی ایئرفورس کے کمانڈر 5رکنی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے ہیں،وفد قطر ایئرویز کی پرواز کیو آر 614 کے ذریعے دوحا سے اسلام آباد پہنچا،عراقی ایئر فورس کے وفد کا استقبال پاکستان ایئرفورس حکام نے کیا

مسلح افواج کشمیریوں کے ساتھ ہیں، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا پیغام

خون کے آخری قطرے تک کشمیریوں کے ساتھ، نیول چیف کا دبنگ اعلان

یوم یکجہتی کشمیر، سربراہ پاک فضائیہ نے دیا کشمیریوں کو پیغام

کشمیریوں سے یکجہتی، وزیراعظم کی کال پر قوم لبیک کہنے کو تیار

بہت ہو گیا ،اب گن اٹھائیں گے، کشمیری نوجوانوں کا ون سلوشن ،گن سلوشن کا نعرہ

یکجہتی کشمیر، قومی اسمبلی میں کشمیر کا پرچم لہرا دیا گیا،علی امین گنڈا پور نے کیا اہم اعلان

پاکستان کا ہر جوان تحریک کشمیر کا ترجمان ہے،ورلڈ کالمسٹ کلب کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر سیمینار سے میاں اسلم اقبال کا خطاب

کشمیر متنازعہ علاقہ، بھارت فوج بھیج سکتا ہے تو پاکستان کیوں نہیں؟ سراج الحق

عراقی وفد پاکستان میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں کرے گا ،عراقی ایئر فورس کے وفد کی ایئر چیف، وزیراعظم عمران خان سمیت اہم شخصیات سے ملاقات ہو گی، ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین دفاعی تعلقات و دیگر امور پر بات چیت ہو گی

واضح رہے کہ پاکستان اور عراق کے دفاعی تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں،ماضی میں پاک فضائیہ کی ایک سو سولہویں نان جی ڈی کریڈٹس کی پاسنگ آؤٹ کی تقریب ہوئی تھی جس میں عراقی ایئر فورس کے کمانڈر انور حامد این نے بطور مہمان خاص شرکت کی تھی

Leave a reply