اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کتنے افراد میں‌ ڈینگی کی تصدیق ہوئی؟ حیران کن خبر آ گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 596 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے،

کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہونا جہاد ہے، مودی کی فاشسٹ‌ حکومت کو ہر فورم پر بے نقاب کریں گے، عمران خان

عمران خان نے دنیا کے سب حکمرانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 24گھنٹوں میں وفاقی سرکاری اسپتالوں میں526افرادمیں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے، 24گھنٹوں میں نجی اسپتالوں میں70افراد میں ڈینگی کی تصدیق کی گئی ہے، پولی کلینک میں307، پمزمیں 162 افراد میں ڈینگی کا مرض پایا گیا، اسلام آباد میں گزشتہ روز گزشتہ24گھنٹوں میں ایف جی ایچ میں53 اور سی ڈی اے میں 4 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کے 182 مریض زیرعلاج ہیں، نجی وسرکاری ہسپتالوں میں زیرعلاج 14 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے،

دیسی طریقہ علاج کامیاب ، ایلوپیتھی نے بھی مان لیا ، نمک کے غسل اور گرم کیچڑ سے جوڑوں کے درد میں کمی کی تصدیق کردی

گزشتہ 24 گھنٹوں میں پولی کلینک میں زیرعلاج ایک مریض جاں بحق ہوا ہے، واضح‌ رہے کہ امسال راولپنڈی، اسلام آباد بھی ڈینگی سے بری طرح‌ متاثر ہوئے ہیں اور ہزاروں‌ افراد ڈینگی کا شکار ہوئے ہیں، حکومت ڈینگی پر قابو پانے اور مریضوں‌ کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی بھرپور کوششیں کر رہی ہے،

حمزہ شہباز کی مریم نواز سے ملاقات،حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا،حمزہ شہباز

مریم نواز اب کھائیں گی جیل کا کھانا، گھر کا کھانا ہوا بند

نواز شریف چوتھی اور پانچویں بار بھی وزیراعظم بنیں گے، داماد کی پیشنگوئی

Comments are closed.