اسرائیلی فوج نے حماس کی سرنگوں تک پہنچنے کے لئے کتوں کا سہار ا لے لیا
غزہ میں حماس کے ٹھکانے سرنگوں میں ہیں، اسرائیلی فوج کے لئے حماس کے ٹھکانوں تک پہنچنا ایک چیلنج ہے، اسرائیلی فوج نے اب ایک نیا طریقہ اختیار کیا ہے، حماس کے ٹھکانوں تک پہنچنے کے لئے کتوں کا سہارا لیا ہے
اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ حماس انسانوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کر رہا ہے، حماس لیڈر سرنگوں میں ہیں اور خود کو چھپا رکھا ہے، ایسے میں غزہ میں شہری مر رہے ہیں تا کہ حماس پروپیگنڈہ کر سکے کہ اسرائیلی حملوں میں شہری مارے جا رہے، ایسے میں حماس کے ٹھکانوں تک پہنچنے کے لئے اسرائیلی فوج نے کتوں کا استعمال کیا ہے،حماس نے کچھ یرغمالیوں کو بھی ان زیر زمین سرنگوں میں رکھا ہوا ہے
A must watch: IDF attack dogs go after Hamas-ISIS terrorists inside their tunnels in the Gaza Strip and take them down.
Hear the terrorists scream. pic.twitter.com/K0DGkZciC8
— Ofir Gendelman (@ofirgendelman) November 4, 2023
اسرائیلی فوج کے حماس کی سرنگوں میں جانے والے کتوں کی ویڈیو سامنے آئی ہے،جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتے سرنگ میں دوڑ رہے ہیں، اسی دوران وہ حماس کے اہلکاروں پر حملہ کرتے ہیں تو چیخ و پکار کی آوازیں بھی آتی ہیںَ،کتوں کے ساتھ اسرائیلی فوج نے کیمرے بھی نصب کر رکھے ہیں تا کہ سرنگوں کے اندرونی نظام کو مانیٹر کیا جا سکے،
اسرائیلی وزیر اعظم کے ترجمان اوفیر گینڈلمین نےبھی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں دکھایا گیا ہے کہ کتے کس طرح حماس کے ٹھکانوںتک پہنچے،کچھ لوگوں نے ویڈیو کے بارے میں سوال اٹھایا، لیکن موساد کے اکاؤنٹ نےردعمل دیا۔اور کہا کہ جنگ کے کتے
اسرائیل پر حماس کے حملے کا ماسٹر مائنڈ،ایک پراسرارشخصیت،میڈیا کو تصویر کی تلاش
اقوام متحدہ کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
ہسپتال پر اسرائیلی حملہ ،جوبائیڈن کا دورہ اردن منسوخ
ہسپتال پر ‘اسرائیلی حملہ’ ایک ‘گھناؤنا جرم’ ہے،سعودی عرب
غزہ کے الشفا ہسپتال پر بھی بمباری
اسرائیل کی حمایت میں گفتگو، امریکی وزیر خارجہ کو مہنگی پڑ گئی
اسرائیلی بمباری سے فلسطین کے صحافی محمد ابوحطب اہل خانہ سمیت شہید
فلسطینی بچوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لئے متحدہ عرب امارات میدان
گزشتہ روز اسرائیل نے غزہ میں المغازی کیمپ پر فضائی حملہ کیا جس میں ترک خبر ایجنسی کے فوٹو گرافر محمد علاؤل کے 4 بچے، 4 بھائی اور ان کے بچے شہید ہو گئے، اسرائیلی بمباری میں اب تک 40 صحافیوں سمیت مختلف صحافتی اداروں سے تعلق رکھنے والے 60 کے قریب ملازمین شہید اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں