مزید دیکھیں

مقبول

حافظ آباد: گھریلو ناچاقی خونی تصادم میں بدل گئی، شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

حافظ آباد ،باغی ٹی وی(خبرنگارشمائلہ) گھریلو جھگڑا خونی تصادم...

سیالکوٹ: رکن صوبائی اسمبلی منشاء اللہ بٹ کی جانب سے شجرکاری مہم کا آغاز

سیالکوٹ(بیورورپورٹ) رکن صوبائی اسمبلی محمد منشاء اللہ بٹ نے...

شہباز شریف کے مشیر بننے کے بعد پرویز خٹک کیخلاف کرپشن کیس بند

شہباز شریف کابینہ میں شامل ہونے کے بعد پرویز...

سیالکوٹ: شجرکاری مہم کا آغاز، ڈپٹی کمشنر نے پودا لگا کر افتتاح کیا

سیالکوٹ ،باغی ٹی وی (بیوروچیف شاہد ریاض) ڈپٹی...

نئی امریکی ویزا پالیسی، روزانہ ایک ہزار گولڈ ویزے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی ویزا پالیسی...

ہسپتال پر ‘اسرائیلی حملہ’ ایک ‘گھناؤنا جرم’ ہے،سعودی عرب

اسرائیل کی جانب سے غزہ کے ہسپتال پر بمباری کے بعد عالمی دنیا کا ردعمل جاری ہے

ایران، پاکستان، ترکی، مصر، اردن، لبنان، سعودی عرب سمیت دیگر نے مذمت کی ہے،سعودی عرب کا کہنا ہے کہ غزہ کے ہسپتال پر ‘اسرائیلی حملہ’ ایک ‘گھناؤنا جرم’ ہے،اردن کے بادشاہ کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں جو کچھ ہوا وہ ایک ‘قتل عام’ اور ‘جنگی جرم’ ہے، تنازعہ ایک خطرناک مرحلے میں داخل ہو رہا ہے جو خطے کو ‘تباہی’ کی طرف لے جا سکتا ہے۔: لبنان نے ہسپتال پر حملے کو لے کرکل یوم سوگ کا اعلان کیا ہے۔غزہ میں الاحلی عرب ہسپتال پر اسرائیلی حملے کے بعد ہزاروں استنبول کے شہری، اسرائیلی قونصلٹ جنرل کے سامنے جمع ہونا شروع ہو گئے ہیں،ترک شہریوں نے اسرائیلی حملے کے خلاف احتجاج کیا ہے

واضح ر ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں ایک ہسپتال پر بمباری کی ہے،وزارت صحت کے مطابق ایک اسرائیلی فضائی حملہ میں غزہ شہر کے ہسپتال کو نشانہ بنایا جو زخمیوں اور پناہ کے متلاشی دیگر فلسطینیوں سے بھرا ہوا تھا۔اسرائیل کی جانب سے متوقع زمینی حملے سے قبل شہر اور ارد گرد کے علاقوں کو خالی کرنے کا حکم دینے کے بعد غزہ شہر کے کئی ہسپتال سینکڑوں لوگوں کے لیے پناہ گاہ بن گئے ہیں۔حملے میں پانچ سو سے زائد اموات ہوئی ہیں،

غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی فضائی حملے میں سینکڑوں افراد ہلاک

وائرل ویڈیو،حماس کے ہاتھوں گاڑی میں بندھی یرغمال لڑکی کون؟

اسرائیل کی طرف سے عالمی قوانین کی خلاف ورزی جاری ہے. فلسطینی صحافی

بھارت کا اسرائیل میں مقیم بھارتیوں کو واپس لانے کے لئے آپریشن اجئے کا اعلان

 پرتشدد کارروائیوں کو فوری طور پر روکنے اور شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ 

اسرائیلی میجر جنرل حماس کے ہاتھوں یرغمال؛ کیا اب فلسطینی قیدی چھڑوائے جاسکیں گے؟

اسرائیل پر حملہ کی اصل کہانی مبشر لقمان کی زبانی

حماس کا وجود مٹانا ہو گا،تاہم غزہ پر اسرائیلی قبضہ غلطی ہو گی،امریکی صدر

اسرائیل پر حماس کے حملے کا ماسٹر مائنڈ،ایک پراسرارشخصیت،میڈیا کو تصویر کی تلاش

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan