باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء پاکستان کے رہنما شاہ اویس نورانی نے تحریک انصاف کی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے شاہ اویس نورانی کا کہنا تھا کہ جس ملک میں وزیر سائنس سورج گرہن کا وقت بتانا اور چاند کے طلوع کا موقع بتانا اپنی ایجاد سمجھتا ہو اور اس پر باقاعدہ فخر کرتا ہو۔اس ملک میں واقعی سال میں بارہ موسم آتے ہیں
جس ملک میں وزیر سائنس سورج گہن کا وقت بتانا اور چاند کے طلوع کا موقع بتانا اپنی ایجاد سمجھتا ہو اور اس پر باقائدہ فخر کرتا ہو۔
اس ملک میں واقعی سال میں بارہ موسم آتے ہیں سپیڈ کی لائٹ سے ٹرین چلتی ہے۔ اور کرونا کے انیس پوائینٹ ہوتے ہیں۔— Shah Owais Noorani (@iamowaisnoorani) June 22, 2020
شاہ اویس نورانی نے تنقید کرتے ہوئے مایز دکہا کہ اس ملک میں سپیڈ کی لائٹ سے ٹرین چلتی ہے۔ اور کرونا کے انیس پوائنٹ ہوتے ہیں۔
شاہ اویس نورانی کی ٹویٹ پر ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ حضرت صاحب حیران مت ھوں ابھی آگے بہت کچھ باقی ہے لیکن شائد ان کا ٹائم پورا ھو گیاہے
حضرت صاحب حیران مت ھوں ابھی آگے بہت کچھ باقی ہے لیکن شائد ان کا ٹائم پورا ھو گیاہے
— zahid ansari (@areeb123yahoo) June 22, 2020
ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ وزیر سائنس کو اسی ھسپتال میں داخل کرایا جائے جہاں کی نرسیں خوارزمی اور بطوطہ والے انجیکشن لگاتی ھوں۔
وزیر سائنس کو اسی ھسپتال میں داخل کرایا جائے جہاں کی نرسیں خوارزمی اور بطوطہ والے انجیکشن لگاتی ھوں۔
— Pewesta🌿 (@pewesta) June 22, 2020
واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی ایک گفتگو میں پاکستان میں 12 موسموں کا ذکر کیا تھا، جبکہ وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے جس میں وہ پی ٹی وی پر کہتی ہیں کہ کوویڈ 19 کا مطلب ہے کہ کرونا کے 19 پوائنٹ ہوتے ہیں
نوجوانوں کو گوگل پر سرچ کرنے کی بجائے کیا کرنا چاہئے؟ زرتاج گل نے دیا مشورہ
ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ
عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ
رنگ گورا کرنے کیلئے کاسمیٹکس کا استعمال کیسا ہے؟ زرتاج گل نے کیا اہم انکشاف
حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان
پاکستان ایک انتہائی غیر محفوظ ممالک میں سے ایک ہے،زرتاج گل کے بیان پر وزیراعظم حیران