جہانگیر ترین سے متعلق وزیراعظم کا موقف کلیئر ہے فیاض الحسن چوہان

0
37
جہانگیر ترین سے متعلق وزیراعظم کا موقف کلیئر ہے، فیاض الحسن چوہان

وزیرجیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین سے متعلق وزیراعظم کا موقف کلیئر ہے ۔

باغی ٹی وی : فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نئے گروپ بننے سے پنجاب اور وفاقی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔

صوبائی وزیر جیل خانہ جات نے کہا کہ جہانگیر ترین سے متعلق وزیراعظم کا موقف کلیئر ہے ۔

انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین منی لانڈرنگ میں ملوث قرار پائے تو انہیں مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔

فیاض لحسن کا کہنا تھا کہ حکومت کے تین سال گزرچکے اگلے دو سال بھی گزر جائیں گے۔

Leave a reply