جلد پریس کانفرنس کرکے سازش بے نقاب کروں گا،فاروق ستار کا اعلان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستارنے عدالت پیشی کے موقع پر اے ٹی سی کراچی کے باہر میڈیا سے گفتگو کی ہے
ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کا کہنا تھا کہ کراچی آج 5 ہزار سال پرانا شہر لگ رہاہے سندھ کے وڈیروں نے کراچی کو اپنی کالونی بنادیا ہے،منصوبے کے تحت کراچی سے کاروبار ختم کیا جارہا ہے، جعلی ڈومیسائل بنا کر یہاں کی نوکری دی گئی ہیں،بلدیاتی وسائل چھین کر اس شہر کو کھنڈر بنادیا گیا ہے،جلد پریس کانفرنس کرکے اس سازش کو بے نقاب کروں گا،پاکستان بنانے والوں کی نسل کے ساتھ کیا ہو رہا ہے بتاؤنگا سندھ کے وڈیرے کراچی کو کالونی بنا کر اس پر مکمل اپنا قبضہ کرنا چاہتے ہیں کراچی کو بچانے کے لیے میں نکل رہا ہوں یہ کراچی کو تباہ کیا جا رہا ہے
واضح رہے کہ کراچی میں پاکستان کے خلاف نعرے لگانے پر ایم کیو ایم پاکستان بن گئی تھی اور اسکے بعد بھی ایم کیو ایم دو حصوں میں تقسیم ہے ایک دھڑے کو فاروق ستار دیکھ رہے ہیں جبکہ دوسرا دھڑا حکومت کا اتحادی ہے،
بانی ایم کیو ایم کی ہدایت پر خالد مقبول صدیقی کب بھارت گئے؟ مصطفیٰ کمال نے بڑے انکشافات کر دیئے
کراچی کی عوام کو ایک قطرہ پانی کا نہ دینے والے انقلاب لانے کی بات کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال برس پڑے
کرونا کے باعث نالوں کی صفائی کا کام تاخیرکا شکار ہوا،وزیراعلیٰ سندھ
صوبائی خود مختاری کے نام پر صرف ایک شخص کو اختیار دیا گیا،مصطفیٰ کمال
این ایف سی کے سارے پیسے وزیراعلیٰ لے کر بیٹھ جاتے ہیں،مصطفیٰ کمال
کراچی اور سندھ کی تباہی کے ذمے داروں کا کل یوم احتساب ہوگا، مصطفیٰ کمال
حکومت 5 سال پورے کریگی؟ خالد مقبول صدیقی بھارت کے ایجنٹ، مصطفیٰ کمال کے اہم انکشافات
پراسیکیوشن کا کمال. مصطفیٰ کمال کے خلاف کرونا پازیٹو مریض بطور گواہ عدالت میں پیش کردیا
نواز شریف یہ نہیں کہتے کہ میرے کونسلرز کو کیوں نکالا؟ مصطفیٰ کمال
مصطفی کمال کو نااہل قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ہمارا کوئی والی وارث نہیں ،کراچی کو لاوارث کر دیا گیا، مصطفیٰ کمال