بھارتی ہمارا پانی روک رہا اور ملک دشمن ڈیمز کی مخالفت، بلوچ ڈیمز کی تعمیر دل سے قبول کرتے ہیں، نوابزادہ جمال رئیسانی

کوئٹہ:بھارتی ہمارا پانی روک رہا اور ملک دشمن ڈیمز کی مخالفت، بلوچ ڈیمز کی تعمیر دل سے قبول کرتے ہیں، نوابزادہ جمال رئیسانی نے ایک بارپھراپنے باپ کے نقش قدم پرچلے ہوئے دفاع پاکستان کا دم بھرا ہے

حسب سابق نوابزادہ جمال ریئسانی جب بھی پاکستان اوراہم ایشوزپربات کرنا چاہتے ہوں‌تو ٹویٹرکے ذریعے اپنا پیغام شیئر کرتے ہیں، ان کا یہ بیان خاصی اہمیت کا حامل ہے

 

نوابزادہ جمال ریئسانی کہتے ہیں کہ دوسری جانب صوبائیت پرست سیاستدان قومی مفاد کو نظر انداز کرتے ہوئے ڈیمز کیخلاف مہم چلا رہے ہیں

ان کا کہنا تھا کہ ایسا اب نہیں ہو گا۔ بلوچ قوم ڈیمز کی تعمیر کو دل سے قبول کرتی ہے ہم اس فیصلے سے بہت خوش ہیں

Comments are closed.