جامع مسجد مین بازار خوشاب میں تقریب خفاظ کرام منعقد ہوئی

0
47

سرگودہا، خوشاب (نمائندہ باغی ٹی وی )جامع مسجد مین بازار خوشاب میں تقریب حفاظِ کرام منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی انٹرنیشنل ختم نبوت ضلع خوشاب کے سرپرست اعلیٰ قاری محمد امین ربانی اوررابطہ سیکرٹری و سفیر امن محمد اعجاز شاکری سربراہ امن گروپ تھے۔ تقریب میں مدرسہ ہذا کے چھ حفظِ قرآن پاک کرنے والےطلباء کی دستار بندی کی گئی۔ تقریب کا اہتمام خطیب جامع مسجد مولانا محمد شاہد محمود اور مہتمم مدرسہ تعلیم القرآن قاری محمد کامران نے کیا ۔

Leave a reply