واشنگٹن/اسلام آباد:ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی مہم مقبوضہ کشمیرکوپاکستان کا حصہ تسلیم کرلیا،نقشہ بھی جاری کردیا،اطلاعات کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی صدارتی مہم میں اپنے دعوے کو عملی جامہ پہنا دیا کہ مقبوضہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے
Good. Jammu and Kashmir is shown as part of Pakistan. Very encouraging. https://t.co/cAwqYniOct
— Abdul Basit (@abasitpak1) November 3, 2020
اس حوالے سے پاکستان وزارت خارجہ کے ایک سابق اعلی اوربھارت میں پاکستانی ہائی کشمنر کے طورپرخدمات سرانجام دینے والے عبدالباسط نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہےکہ یہ بہت خوشی کی بات ہےکہ ٹرمپ نے اپنی الیکشن مہم میں وہ نقشہ جاری کیا جو کہ کشمیریوںکے دل کی آوازہے
عبدالباسط کہتے ہیں کہ ٹرمپ نے مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کاحصہ نہ صرف تسلیم کرلیا ہے بلکہ اس کا نیا نقشہ بھی جاری کردیا ہے اوریہ بھی ایک امید بن گئی ہے کہ اگرٹرمپ امریکی صدر رہتے ہیں تو پھر مقبوضہ کشمیر کے مسئلے کوحل کرنے کی بھرپورکوشش کریں گے