جعلی ڈگری پر بھرتی ہونے والے کو عدالت نے سنائی سزا

جعلی ڈگری پر سرکاری یونیورسٹی میں لیکچرار بھرتی ہونے کا معاملہ ایف آئی اے عدالت نے ملزم کو 1 کروڑ 50 لاکھ جرمانے سمیت 15 سال قید کی سزا سنا دی

ملزم ضیاء الرحمن نے ایم اے انگلش کی جعلی ڈگری پر نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں ملازمت اختیار کی تھی یونیورسٹی انتظامیہ کی ڈگری سے متعلق جانچ پڑتال کرنے پر پنجاب یونیورسٹی نے ڈگری کو جعلی قرار دیا یونیورسٹی انتظامیہ نے جعلی ڈگری پر بھاری تنخواہیں بٹورنے کی مد میں ملزم کے خلاف استغاثہ دائر کیا تھا عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم کو تنخواہیں واپس کرنے کی سزا سنائی تنخواہوں کی ادائیگی سمیت ملزم کو 15 سال قید کاٹنا ہو گی جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ ایف آئی اے کی عدالت کے خصوصی جج راجہ پرویز اختر نے سنایا

جعلی ڈگری ،سپریم کورٹ کا وکلا پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا عندیہ

سول ایوی ایشن نے گونگلوؤں سے مٹی جھاڑ دی،پائلٹ کوذمہ دار ٹھہرانے کا لیٹر کیوں جاری کیا گیا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ اسمبلی میں پیش، تحقیقاتی کمیٹی میں توسیع کا فیصلہ،پائلٹس کی ڈگریاں بھی ہوں گی چیک

طیارہ حادثہ، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

لاشوں کی شناخت ،طیارہ حادثہ میں مرنیوالے کے لواحقین پھٹ پڑے،بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی طیارہ حادثہ،طیارہ ساز کمپنی ایئر بس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی

واضح رہے کہ جعلی ڈگری پر بھرتی ہونا جرم ہے، اراکین اسمبلی کو بھی جعلی ڈگری کی وجہ سے عدالتین نااہل کر چکی ہیں پی آئی اے میں بھی جعلی ڈگریوں کی تحقیقات ہوئیں جبکہ لاہور ہائیکورٹ نے وکلا کی ڈگریوں کی بھی تصدیق کاحکم دیا تھا، پی آئی اے بھی جعلی ڈگریوں کی وجہ سے کئی ملازمین کو فارغ کر چکی ہے،

Shares: