جھوٹے الزامات،عمران خان کو گرفتار کرنا چاہئے، مریم اورنگزیب

جھوٹے الزامات،عمران خان کو گرفتار کرنا چاہئے، مریم اورنگزیب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے اچانک آرڈیننس لانا سمجھ سے بالاترہے

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ حکومتی آرڈیننس تمام پاکستانیوں پر لاگو ہوگا،حکومت کی جانب سے زبان بندی کیلئے کالا قانون لایا گیا ہے، حکومتی آرڈیننس اظہاررائے کی آزادی کو روکنے کے لیے لایا گیا ہے،ہرقانون میں بہتری لانا ضروری ہوتا ہے، تبدیلی کے نعرے لگانے والے اس ترامیم کو پڑھ لیں،عمران خان نے عوام کوذہنی غلام بنانے کیلئے ترمیم کی،کسی حکومتی ادارے پرتنقیدپرضمانت نہیں ہوسکے گی،تمام سوشل، الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا گفتگو اس میں شامل ہے پیکا 2016 کا قانون ہے جس میں آرڈیننس کے ذریعے ترامیم کیں ،حکومت بتائے پیکا قانون میں اچانک ترامیم کیوں کی گئی؟پیکا قانون میں ترامیم اس لیے کی گئی ہیں کہ عمران خان کو تنقید برداشت نہیں،سب سے پہلے یہ قانون عمران خان پر لاگو ہونا چاہیے ،جھوٹے الزامات پرعمران خان کو گرفتار کر کے 10سال سزا دینی چاہیے،ڈیلی میل میں شہبازشریف کے خلاف جھوٹی خبر چلوائی گئی، یہ کالا قانون ،زبان بندی، انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے کوئی بھی ادارہ جو حکومت نے بنایا اس پر تنقید قابل سزا جرم بنا دیا گیا ،

مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ ایف آئی اے فیک نیوزدینے والے کوبغیروارنٹ گرفتاری پکڑ لے گی، کالے قانون میں فیک نیوزکی کوئی تعریف موجود نہیں ،فیک نیوز تصور کر کے مقدمہ درج اور گرفتار کر لیا جائے گا 5سال بعد فیک نیوزنہ نکلے تو یہ اس کی قسمت ہے الزام کی کوئی تعریف موجود نہیں ہے اس قانون میں فیک نیوز کہہ دینے سے سزا ہو جائے گی ،ری ٹویٹ کرنے پر بھی 5 سال سزا ہوگی،

بریکنگ،وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ اہم مرحلے میں داخل

اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

پاکستان میں جنگ زدہ افغانستان سے بھی زیادہ مہنگائی ہے، بلاول

پٹواریوں سے نہ مولانا سے ،حکومت کا مقابلہ صرف جیالوں سے ہے،بلاول

وہ دن دور نہیں جب نثارکھوڑو اور مرادعلی شاہ کی جگہ خواتین کام کرینگی،بلاول

بلاول پنجاب میں ن لیگ کے ساتھ جے یو آئی کی وکٹیں بھی گرانے لگے

پنجاب کے ہر گھر میں پیپلزپارٹی کا جھنڈا لہرائیں گے ،راجہ پرویز اشرف

بلاول اور شہباز کی کیا باتیں ہوئیں؟ ترجمان نے اندر کی خبر دے دی

پیپلزپارٹی نے پہلے دن سے آج تک مؤثرترین اپوزیشن کی ہے، بلاول

Comments are closed.