جتنے مائنس ہو رہے ہیں وہ اپوزیشن میں ہو رہے ہیں، سینیٹر فیصل جاوید

0
43

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین سینٹ قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات،تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ‏مائنس مائنس کر دی۔۔میں آپے مائنس ہوئی،

سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ جتنے مائنس ہو رہے ہیں وہ اپوزیشن میں ہو رہے ہیں،حکومت کے توسارے پلس ہو رہے ہیں، عوام میں عمران خان پر اعتماد پلس ہو ریا ہے،

سینیٹر فیصل جاوید کا مزید کہنا تھا کہ حکومت میں عوام کے لیے احساس پلس ہو ریا ہے، ہاں البتہ کرپشن مائنس ہورہی ہے- منی لانڈرنگ مائنس ہو رہی ہے اور اپوزیشن کی پرانی دکانیں مائنس ہو رہی ہیں،

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

واضح رہے کہ اپوزیشن کی جانب سے مائنس ون فارمولے پر بات کی جا رہی ہے تا ہم گزشتہ روز اسلام آباد سے سینئر صحافی و اینکر پرسن کاشف عباسی نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے ہمراہ گفتگو میں کہا کہ مائنس ون نام کی کوئی چیز نہیں اور ایسا نہیں ہونا، حکومت اسی طرح چلے گی، ہو سکتا ہے کابینہ میں وزارتیں ادھر ادھر کی جائیں.

بڑے گھر سے خبر آ گئی، کوئی مائنس ون نہیں ہونے والا، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان اور کاشف عباسی کی زبانی

Leave a reply