مزید دیکھیں

مقبول

ملک کے چاروں صوبوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

پاکستان کے چاروں صوبوں کی سیوریج لائنوں میں ایک...

شرجیل میمن سے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنرکی ملاقات

سندھ کے سینئروزیرشرجیل انعام میمن سے کراچی میں تعینات...

ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والی 90 خواتین کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ مل گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والی 90...

گورنر خیبر پختونخوا کا دورہ صوابی، سابق سینیٹر مشتاق احمد خان سے کی تعزیت

صوابی: گورنر خیبر پختونخوا، فیصل کریم کنڈی نے جماعت...

جتنی بھی مضبوط فوج ہو لیکن قوم کی ضرورت ہوتی ہے،میجر جنرل ریٹائرڈ مسعود عالم

شہدائے پریڈ لائن جی ایچ کیو کو سلام پیش کرنے کی تقریب سے میجر جنرل ریٹائرڈ مسعود عالم نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کے لیے پروگرام ترتیب دیا اسٹیشن کمانڈر کا شکر گزار ہوں

میجر جنرل ریٹائرڈ مسعود عالم کا کہنا تھا کہ قوم یکجا ہو تو کوئی طاقت اسے نہیں ہرا سکتا 65 اور 71 کی جنگوں کے متعلق سنا ہوگا بچوں،خواتین نے حصہ لیا اور جیولری فنڈ میں ڈال دی فوج کے پیچھے عوام کھڑی تھی یہ ہم نے خود دیکھا دہشت گردی کی جنگ ہماری ہے یا نہیں عوام الجھی ہوئی تھی جب قوم کو احساس ہوا کہ یہ جنگ ہماری ہے تو سوات دیر سب خالی ہوگیا جنگ کے باوجود 90 فیصد عمارتیں صیح سلامت تھی کیونکہ قوم ساتھ کھڑی تھی جتنی بھی مضبوط فوج ہو لیکن قوم کی ضرورت ہوتی ہے

میجر جنرل ریٹائرڈ مسعود عالم کا کہنا تھا کہ بہادری ان کی ہے جو بغیر اسلحہ کے لڑے اور کامیاب ہوئے فوج کو آپ لوگوں کی ضرورت ہے آپ کے جذبہ کی ضرورت ہے صلہ دینے والا اللّہ ہے ہم کسی کو صلہ کیا دیں گے سب لوگ محنت کریں اور بے لوث خدمت کریں اللّہ عزت دیتا ہے

ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام

سیکیورٹی خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے، ترجمان پاک فوج

الیکشن پر کسی کو کوئی شک ہے تو….ترجمان پاک فوج نے اہم مشورہ دے دیا

فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، دعا ہے علی سد پارہ خیریت سے ہو،ترجمان پاک فوج

طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے،آپریشن ردالفسار کے چار برس مکمل، ترجمان پاک فوج کی اہم بریفنگ

انسداد دہشت گردی جنگ تقریبا ختم ہو چکی،نیشنل امیچورشارٹ فلم فیسٹیول سے ڈی جی آئی ایس پی آر کا خطاب

افغان امن عمل، افغان فوج نے کہیں مزاحمت کی یا کرینگے یہ دیکھنا ہوگا، ترجمان پاک فوج

وطن کی مٹی گواہ رہنا، کے نام سے یوم دفاع وشہداء منانے کا اعلان

شُہداء، غازیوں اوراُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو سَلام،آئی ایس پی آر کی نئی ویڈیو جاری

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan