جو کچھ جیلوں میں ہورہا ہے آپ کو بھی پتہ ہے سب کو پتہ ہے ،عدالت برہم

0
73
adayala jail

جو کچھ جیلوں میں ہورہا ہے آپ کو بھی پتہ ہے سب کو پتہ ہے ،عدالت برہم

اڈیالہ جیل میں کرپشن اور حراست کے دوران ٹارچر کا انکشاف انسانی حقوق کمیشن نے رپورٹ اسلام آباد ہائیکو رٹ میں جمع کرادی

عدالت نے سیکریٹری انسانی حقوق کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ تقاریر سب کرتے ہیں حکومت میں آتے ہیں تو کچھ نہیں کرتے ، جو پیسے دیتا ہے وہ جیل میں موبائل فون بھی استعمال کرتا ہے ملاقاتیں بھی کرتا ہے جو قیدی غریب ہو کیا ان کے کوئی حقوق نہیں ہیں ؟ اگر کسی قیدی کی شکایت آئی تو عدالت بہت سنجید ہ ایکشن لے گی

اڈیالہ جیل حکام نے عدالت میں کہا کہ 2ہزار 100قیدیوں کی گنجائش ہے اور 2ہزار 600 اڈیالہ جیل میں رہ رہے ہیں، عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب سے بڑی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے جیلوں کو ایگزیکٹو نے ٹھیک کرنا ہے ،کرپشن کی کہانیوں سے متعلق پہلی درخواست جیل کے حوالے سے نہیں آئی ،اب عدالت اس معاملے کی مکمل تحقیقات کرائے گی ، جو کچھ جیلوں میں ہورہا ہے آپ کو بھی پتہ ہے سب کو پتہ ہے ،

فون پر دوستی، لڑکی کو ملنے گھر جانیوالے نوجوان کو پہنائے گئے جوتوں کے ہار اور کیا گیا تشدد

دورانِ مجلس عورتوں کے کانوں سے سونے کی بالیاں اُتارنے والی ملزمہ گرفتار

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں قیدی پر مبینہ تشدد اور رشوت طلب کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے.

Leave a reply