جوبائیڈن کی کابینہ میں "ہم جنس پرست” وزیر آنے کا امکان

0
40

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے پیٹ بڈاجج کو وزیر ٹرانسپورٹ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے

خبر رساں ادارے کے مطابق پٹ بڈا جج ساؤتھ بینڈ اور انڈیانا کے سابق میئر رہ چکے ہیں اور کابینہ میں جگہ بنانے والے سب سے کم عمر وزیر ہوں گے، سینیٹ نے منظوری دی تو بڈا جج پہلے ہم جنس پرست وزیر ہوں گے۔

جوبائیڈن نے 38 سالہ پیٹ بڈا جج سے متعلق کہا کہ وہ ایک محب وطن اور مسائل حل کرنے والے انسان ہیں اس لیے انہیں کئی درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے وزیر ٹرانسپورٹ کے لیے منتخب کیا ہے۔

امریکی انتخابات، ٹرمپ نے الزامات کی بوچھاڑ کر دی،ٹرمپ کو میڈیا کا بھی بڑا جھٹکا

ٹرمپ بمقابلہ جوبائیڈن ، امریکی الیکشن میں کس کا پلڑابھاری ، حیران کن نتائج آنا

امریکی انتخابات، جوبائیڈن نے نتائج مکمل ہونے سے پہلے ہی بڑا اعلان کر دیا

ٹرمپ نے ووٹ چوری کا الزام لگا دیا، ٹویٹر نے بھی فوری ایکشن دکھا دیا

امریکی الیکشن مسلمان خاتون الہان عمرعبداللہ ری پبلکن کو شکست دے کر کامیاب

امریکی انتخابات نتائج، ٹرمپ کی پہلی باربرتری،جوبائیڈن پھر آگے نکل گئے

کامیابی کا جشن منانے کی تیاری کررہے ہیں،ٹرمپ

شکست خوردہ ٹرمپ نے ایسا قدم اٹھا لیا جس کی کسی کو توقع نہ تھی

امریکی انتخابات، حتمی نتائج سے قبل ہی ہنگامے، جلاؤ گھیراؤ، گرفتاریاں شروع

جوبائیڈن کے حامیوں کا ٹرمپ سے وائیٹ ہاؤس چھوڑنے کا مطالبہ

ٹرمپ کے حامیوں  نے الیکشن سینٹر کا گھیراو کر لیا

ٹرمپ کی بے بسی، کس نے بات ماننے سے انکار کر دیا؟

جوبائیڈن کے آنے سے سعودی عرب کے لیے مشکلات کھڑی ہوگئیں

مودی نے دوست بدلنا شروع کر دیئے، ٹرمپ کو چھوڑ کر جوبائیڈن سے رابطہ کر لیا

امریکہ میں الیکٹورل کالج کی سرکاری ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد جوبائیڈن کو باضابطہ طور پر فاتح قرار دے دیا گیا ہے، ٹرمپ نے ایک بار پھر جوبائیڈن کو صدر ماننے سے انکار کردیا ہے۔امریکی انتخابات میں الیکٹورل کالج کی سرکاری ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد بائیڈن فاتح قرار پائے ہیں، جو بائیڈن نے 306 جبکہ صدر ٹرمپ نے 232 الیکٹورل ووٹ حاصل کئے۔

امریکا کے اٹارنی جنرل ولیم بار نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے، اپنے استعفے میں ولیم بار نے ٹرمپ کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے، اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ ٹرمپ نے امریکی تاریخ میں مضبوط ترین معیشت کی بنیاد رکھی، صدر ٹرمپ نے مشرق وسطی میں امن معاہدے کرائے اور ٹرمپ نے بروقت کورونا ویکسین کے ذریعے لاکھوں جانیں بچائیں,ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ولیم بار کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اٹارنی جنرل نے بہترین خدمات انجام دیں،

Leave a reply