گجر خان کے صحافی کی وفاقی وزرا سے اہم ملاقات؟

0
70

اسلام آباد:سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم قائد ایوان سینیٹ آف پاکستان اور وزیر مملکت علی محمد خان سے معروف صحافی گجر خان یاسر محمود شاہ نے ملاقات کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

تفصیلات کے مطابق گجر خان سے جرنلسٹ یاسر محمود شاہ نے قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد ویسم سے ملاقات کی گجر خان میں صحافیوں کے مسائل پر بھی تفصیلی بریفنگ دی اسکے علاوہ گجر خان میں کرونا کی تیسری لہر کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے دن رات محنت کر رہی ہے اور وزیراعظم کے ویژن کے مطابق یہ کام جاری و ساری رہے گا جرنلسٹ یاسر محمود شاہ نے وزیرمملکت علی محمد خان سے بھی ملاقات کی اور گجر خان کے حوالے سے عوام کے مسائل کی نشاندہی کی جس پر انہوں نے یقینی دہانی کروائی کے تمام علاقوں میں جلد مسائل حل کیے جائیں گے یاسر محمود شاہ نے ٹائیگر فورس کی کارکردگی کو سراہہ ملک سے کرپشن کا خاتمہ یقینی ہے وزیراعظم عوام کو ریلیف دینے کے لیے اور صحافیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے اقدامات اٹھا رہی ہے انشاللہ میڈیا کو مکمل آزادی حاصل ہے وہ ہمیں ہر واقعہ سے باخبر رکھتی ہے میڈیا جموریت کا ستون ہے اور ہم میڈیا کی قدر کرتے ہیں پرانے صحافیوں کی خدمات قابل ستائش ہے گجر خان کے صحافیوں کے مسائل جو بھی ہوئے انشاللہ مریٹ میں حل کریں گے اور جو ہو سکے گا ممکن انکے لیے ہر پلٹ فارم میں ریلیف دینے کے لیے حکومت کوشیش کریں گی،وزیر مملکت علی محمد خان

Leave a reply