کامران ٹیسوری کو 15 برس قبل چوری کے الزام میں گرفتار کروانیوالا شہری گرفتار

kamran tesoori

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موجودہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو 15 برس قبل چوری کے الزام میں گرفتار کروانیوالے شہری کو گرفتار کر لیا گیا،

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے مجاہد خواجہ کو گرفتار کیا اور اسے تحقیقات کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے، مجاہد خواجہ کا تعلق ٹنڈو باگو سے ہے اور مجاہد نے 2008 میں کامران ٹیسوری کیخلاف موٹرسائیکل اور نقدی چوری کا مقدمہ درج کروایا تھا ، پولیس نے 20 جون 2008 کو مقدمہ درج کیا گیا تھا بعد ازاں پولیس نے کامران ٹیسوری کو گرفتار بھی کر لیا تھا

مجاہد خواجہ نے چند ماہ قبل گورنر سندھ سے ملاقات کرکے مقدمہ درج کرانے پر معذرت کر لی تھی 2008 میں وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا، ڈی آئی جی ثنا اللہ عباسی اور ایس ایس پی فدا مستوئی تھے، مجاہد خواجہ کو اب کس مقدمے میں اور کیوں گرفتار کیا گیا ابھی تک تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں

خواجہ سرا کے ساتھ ڈکیتی، مزاحمت پر بال کاٹ دیئے گئے

پشاور پولیس کا رویہ… خواجہ سرا پشاور چھوڑنے لگے

شہر قائد خواجہ سراؤں کے لئے غیر محفوظ

خواجہ سراؤں پر تشدد کی رپورٹنگ کیلئے موبائل ایپ تیار

ہ ٹرانسجینڈر قانون سے معاشرے میں خواجہ سرا افراد کو بنیادی حقوق ملے۔

 پاکستان میں 2018 سے قبل ٹرانسجینڈر قانون نہیں تھا،

Comments are closed.