شہر قائد سے کتنے بچے لاپتہ ہیں؟ رپورٹ پیش ہونے پر عدالت کا اظہار برہمی

0
34

شہر قائد سے کتنے بچے لاپتہ ہیں؟ رپورٹ پیش ہونے پر عدالت کا اظہار برہمی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاپتا بچوں کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی،بچوں کی بازیابی سے متعلق صوبائی ٹاسک فورس سفارشات عدالت میں پیش کر دی گئی

15 گمشدہ بچوں کی عدم بازیابی پر عدالت نے اظہار تشویش کیا، عدالت نے کہا کہ دیکھا جائے لاپتا بچے کہیں غیر قانونی سرگرمیوں میں تو استعمال نہیں کیے جارہے؟ دیگر صوبوں سے رپورٹ مانگیں، ایدھی، چھیپا اور دیگر فلاحی اداروں سے بھی معلومات لیں،

عدالت نے لاپتا بچوں کی تصاویر الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر شائع کرنے کا حکم بھی دیا، عدالت نے کہا کہ دیگر لاپتا 15 بچوں کو فوری بازیاب کرایا جائے اورلاپتا بچوں کی بازیابی کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے،

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

پولیس نے عدالت میں کہا کہ فلاحی اداروں سے رابطے میں اور دیگر صوبوں کو خطوط لکھ دیے ہیں، عدالت نے 18 مارچ کو پولیس سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی

Leave a reply