بچی کی کریم گاڑی میں پیدائش ، سبب بن گئی ہمیشہ ہمیشہ کی مفت سواری کا،نئی دنیا،نیا انداز ،دلچسپ واقعہ

0
53

لاہور :بچی کی کریم گاڑی میں پیدائش سبب بن گئی ہمیشہ ہمیشہ کی سواری،نئی دنیا،نیا انداز ،دلچسپ واقعہ ، اطلاعات کے مطابق مشہور زمانہ سفری سہولیات فراہم کرنےوالی کمپنی ” کریم ” پر سفر کے دوران حاملہ عورت نے بچی کو جنم دیا, کریم نے اس بچی کو زندگی بھر کریم مفت استعمال کرنے کی سہولت دے دی۔

2 دنوں میں 3 حملے، سب انسپکٹر سمیت 2 اہل کار جاں بحق ، پنجاب پولیس پر حملہ کون کررہا ہے ؟ تحقیقات جاری

ذرائع کے مطابق سبطین نامی آدمی اور اس کی حاملہ بیوی کریم کی گاڑی پر سفر کررہے تھے تو دوران سفر تکلیف محسوس ہونے پر کریم گاڑی کا ڈرائیور اس مذکورہ خاتون کو لے کر ہسپتال کی طرف بڑھ رہا تھا تودوران سفرحاملہ خاتون نے کریم کی گاڑی میں‌ہی بچی کو جنم دے دیا ،پیدائش نارمل ہوئی ، ماں بیٹی دونوں‌ہی خریت سے رہیں‌،

https://mobile.facebook.com/story.php?story_fbid=1122705097933007&id=417751608428363&_rdc=1&_rdr

“برطانیہ میں‌خون سے سڑکیں بھر گئیں‌، اتنا خون کس نے بہایا ، خبرآگئی ، لوگ خوف زدہ” لاک ہے

برطانیہ میں‌خون سے سڑکیں بھر گئیں‌، اتنا خون کس نے بہایا ، خبرآگئی ، لوگ خوف زدہ

سبطین نامی شخص جس نے بتایا کہ اس نے اپنی بیٹی کا نام فریحہ رکھا ہے اور مجھے اس کی پیدائش پر بہت خوشی ہے ، سبطین بتاتے ہیں‌کہ میں نے اپنی بیوی کو ہسپتال لے جانے کے لیے کسی رکشہ وغیرہ کا منصبوبہ بنایا تھا مگر کسی دوست نے بتایا کہ کریم والوں کی گاڑی منگوا لیں اس میں‌سفر بھی احسن انداز سے طئے ہوگا اور پیسے بھی کم خرچ ہوں گے

اگرپاک بھارت ایٹمی جنگ ہوئی تو پھرکروڑوں انسان ہلاک ہوجائیں‌گے ، کتنے کروڑسائنسدانوں کے خبردار کردیا

سبطین بتاتے ہیں کہ اے سی والی گاڑی تھی ،اسی سفر کے دوران اللہ کی رحمت ہوئی اور بیٹی کی پیدائش کریم کی گاڑی میں ہوئی ، دوسری طرف کریم کمپنی نےسبطین کے خاندان کے لیے زندگی بھر کے لیے مفت کریم گاڑی استعمال کرنے کی سہولت دینے کا اعلان کردیا ہے ، جس پر سبطین ، اہلیہ بہت خوش ہیں‌

Leave a reply