اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل نے کشمیر پر 2019 کی رپورٹ جاری کردی
مقبوضہ کشمیر میں چار برسوں میں کتنے عسکریت پسند شہید ہوئے؟
کشمیری جوانوں کا ماورائے عدالت قتل، عالمی دنیا بھارت کو روکے، پاکستان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے رپورٹ جاری ہے جس کی تیاری میں مقبوضہ کشمیر کی تنظیم جے کے سی سی ایس نے اہم کردار ادا کیا،
بھارت سرکار نے کشمیر میں سرگرم عسکریت پسندوں کے اہلخانہ کو ہراساں کرنا شروع کر دیا
انسانی حقوق کونسل کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں 2018 میں 160 لوگوں کو شہید کیا گیا ،1253 کشمیریوں کی آنکھوں کی بینائی ضائع کی گئی . رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ بھارتی فوج غیر قانونی حراست ، جبری ہتھکنڈے استعمال کرتی ہے،بھارت میں بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں بے انتہا اضافہ ہوا ہے ،مقبوضہ کشمیر مین نام نہاد سرچ آپرشین کی آر میں کشمیریوں کو شہید کر دیا جاتا ہے.
بلٹ پروف جیکٹ پہنے بھارتی فوجیوں کو کشمیریوں نے کیسے مارا؟ مودی سرکار حیران
بھارت کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی، کہا سرحد پار سے عسکریت پسند آ رہے ہیں
کشمیر میں رواں برس بھارتی فوجیوں کی ہلاکت میں اضافے سے مودی سرکار پریشان
اس سے قبل مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیم سی سی ایس نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس می کہا گیا ہے کہ مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی فوج کشمیریوں کو تشدد کا نشانہ بناتی ہے ان میں سے 11 فیصد کشمیری تشدد کی وجہ سے شہید ہو جاتے ہیں. 560 صفحات پر مشتمل رپورٹ دی ایسوسی ایشن آف پیرنٹس آف ڈس اپئررڈ پرسنز نے ایک اور تنظیم کے اشتراک سے تیار کی ہے. رپورٹ کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر میں 1990 سے بھارتی فوج کی جانب سے کشمیریوں پر تشدد کا سلسلہ تیز ہوا.رپورٹ میں 1947 سے کشمیریون پر ہونے والے تشدد کو مرحلہ وار پیش کیا گیا
پاکستان نے بھارت کو کشمیر میں حملے کی منصوبہ بندی کی دی اطلاع…اورپھر ہو گیا حملہ
پلوامہ حملے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کے مالک کو کیا بھارتی فوج نے شہید