خاران:ورکنگ ﻭﻭمن ﮨﺎﺳﭩﻞ، وومن بازار کا افتتاح اور بہت سے ترقياتی اقدامات

ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﺟﺎﻡ ﮐﻤﺎﻝ ﺧﺎﻥ کا خاران کا دورہ
ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﻣﯿﺮ ﻋﺎﺭﻑ ﺟﺎﻥ ﻣﺤﻤﺪﺣﺴﻨﯽ، پارلیمانی سیکرٹری ﺩﮬﻨﯿﺶ ﮐﻤﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﺤﮑﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯾﺰ وزیراعلی کے ﮨﻤﺮﺍﮦ۔ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﮔﺮﻭﮎ ﺍﺳﭩﻮﺭﯾﺞ ﮈﯾﻢ ﮐﺎ باقاعدہ ﺍﻓﺘﺘﺎﺡ کردیا۔
وزیراعلی کو ﭘﺮﻭﺟﯿﮑﭧ ﺍنجنیئر کی ڈیم کے حوالے سے ﺗﻔﺼﯿﻠﯽ ﺑﺮﯾﻔﻨﮓ۔
ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ کا ﮔﺮﻭﮎ ﺍﺳﭩﻮﺭﯾﺞ ﮈﯾﻢ کا ﻣﻌﺎﺋﻨﮧ ﮐﯿﺎ۔ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ کا ﮐﻤﺸﻨﺮ ﺁﻓﺲ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ دورہ کیا وزیراعلی کو کمشنر آفس پہنچنے پر ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﭼﺎﮎ ﻭ ﭼﻮﺑﻨﺪ ﺩﺳﺘﮯ نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔

وزیراعلی کو ﮐﻤﺸﻨﺮ ﺭﺧﺸﺎﻥ ﮈﻭﯾﮋﻥ ﺳﻌﯿﺪ اﺣﻤﺪ ﻋﻤﺮﺍﻧﯽ کی ﺧﺎﺭﺍﻥ ﺳﻤﯿﺖ ﭘﻮﺭﮮ ﮈﻭﯾﮋﻥ ﻣﯿﮟ جاری ترقیاتی منصوبوں، انتظامیہ کی ﮐﺎﺭﮐﺮﺩﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺗﻔﺼﯿﻠﯽ ﺑﺮﯾﻔﻨﮓ۔
وزیراعلی کا ورکنگ ﻭﻭمن ﮨﺎﺳﭩﻞ، وومن بازار اینڈ انکیوبیشن سینٹر کا افتتاح۔ وزیراعلی کا خاران نمک پاس روڈ اور یک مچ تا بلندک سڑک کا بھی افتتاح
ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ ﮐﮯ ﺍﻋﺰﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮ ﺩﺍﺧﻠﮧ ﻣﯿﺮ ﺷﻌﯿﺐ ﻧﻮﺷﯿﺮﻭﺍﻧﯽ کی رہائش گاہ پر ﻇﮩﺮﺍﻧﮧ کا اہتمام، ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ کا ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﮐﻨﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻃﺒﻘﮧ ﻓﮑﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ۔ﺧﺎﺭﺍﻥ کی ترقی کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائیں گے۔ صوبے بھر میں یکساں ترقی کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ جام کمال خان

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.