اوکاڑہ ،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریِ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو سینیئر سول جج ابرار علی خان کی عدالت میں پیش کر دیا گیا
عدالت نے خاور مانیکا کا 8 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے، کل مانیکا کو ائرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔خاور مانیکا کو دوبارہ چار اکتوبر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا
خاور مانیکاعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دبئی جا رہے تھے کہ ایف آئی اے امیگریشن حکام نے خاور مانیکا کو روک لیا اور اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا۔ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ خاور مانیکا کا نام اسٹاپ لسٹ میں ہونے کی وجہ سے روکا گیا ،حکام ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ خاور مانیکا کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج ہے خاور مانیکا پر سرکاری رقبہ پر ناجائز تعمیرات کے الزام ہے، خاور فرید مانیکا ایک عرصے سے پیر اسلام قبرستان حویلی لکھا کی زمین پر ناجائز قابض ہیں خاور فرید مانیکا نے قبرستان کی 4 کنال اراضی پر غیر قانونی 26دکانیں تعمیر کیں، بغیر منظوری شادی ہال بنائے
ہوشیار۔! آدھی رات 3 بڑی خبریں آگئی
زمان پارک کی جادوگرنی، عمران پر دس سال کی پابندی حسان نیازی کہاں؟ پتہ چل گیا
لوٹوں کے سبب مجھے "استحکام پاکستان پارٹی” سے کوئی اُمید نہیں. مبشر لقمان
لوگ لندن اورامریکہ سے پرتگال کیوں بھاگ رہے ہیں،مبشر لقمان کی پرتگال سے خصوصی ویڈیو
الیکشن کیلیے تیار،تحریک انصاف کا مستقبل تاریک،حافظ سعد رضوی کا مبشر لقمان کوتہلکہ خیز انٹرویو
بشریٰ بی بی، بزدار، حریم شاہ گینگ بے نقاب،مبشر لقمان کو کیسے پھنسایا؟ تہلکہ خیز انکشاف
اینکر پرسن مبشر لقمان اوورسیز پاکستانیوں کی آواز بننے کے لئے میدان میں آ گئے