خواتین اراکین کا قانون سازی کے عمل میں کردار قابل ستائش ہے،اسد قیصر
خواتین اراکین کا قانون سازی کے عمل میں کردار قابل ستائش ہے،اسد قیصر
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں خواتین کے خصوصی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کی اس تقریب میں شرکت میرے لیے انتہائی خوشی کا مقام ہے،
اسد قیصر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قومی اسمبلی آف پاکستان نے خواتین کے عالمی دن کو خصوصی طور پر منانے کا اعادہ کیا ہے، قومی اسمبلی میں خصوصی کمیٹی بنائی گئی جو خصوصی افراد کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لیے کام کر رہی ہے،وویمن کاکس کی سیکرٹری جنرل منزہ حسن کا اس سلسلے میں کردار قابل ستائش ہے،پارلیمنٹ ہاؤس کی بلڈنگ کو خصوصی افراد کے لیے قابل رسائی بنانے کے لیے اقدامات کیے اٹھائے جا رہے ہیں،
اسد قیصرکا مزید کہنا تھا کہ خصوصی افراد کے مسائل کے حل کے لیے مختلف تنظیموں کے ساتھ یاداشتیوں پر دستخط کیے ہیں، خواتین کے عالمی دن کو خصوصی خواتین کے نام سے منسوب کرنے کا مقصد ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے، معذور خواتین کو زندگی میں درپیش معذوری کی وجہ پیش آنے والی مشکلات کو حل کرنا حکومت ترجیحات کا حصہ ہے، ملک کی ترقی کے لیے خواتین کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے، خواتین نے زندگی کے تمام شعبوں میں بھرپور کردار ادا کر کے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے، موجود حکومت خصوصی طور پر معذور خواتین کو قومی دھارے میں لانے کے لیے خصوصی اقدامات اٹھا رہی ہے، وویمن پارلیمنٹری کاکس خصوصی طور پر معذور خواتین کے مسائل کو اجاگر کرنے میں بھرپور کردار ادا کر رہا ہے،خصوصی کمیٹی خصوصی طور پر معذور خواتین کی صحت، تعلیم اور دیکر مسائل کو حل کرنے کے لیے خصوصی اقدامات اٹھا رہی ہے،خواتین اراکین کی قانون سازی کے عمل میں کردار قابل ستائش ہے،قانون سازی کے عمل میں مختلف شعبوں سے معاونت لی جائے گی، خصوصی خواتین کو زندگی کے دیگر شعبوں میں برابر کی نمائندگی دے کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے، وویمن پارلیمنٹری کاکس کا خواتین کے مسائل کو حل کرنے کے لیے خصوصی کردار کو قابل ستائش ہے
ملک ریاض کے باپ سے پیسے لے کر نہیں کھاتا، کوئی آسمان سے نہیں اترا کہ بات نا کی جائے، اینکر عمران خان
عظمیٰ تشدد کیس پر کمزور ترین ایف آئی آر بنائی گئی ، حسان نیازی کا شیریں مزاری سے تعاون کا مطالبہ
عظمیٰ تشدد کیس، مجھے خریدنے کیلئے بڑی بڑی آفرز کی جا رہی ہیں ، نہیں بکوں گا، حسان نیازی
عظمیٰ خان کی پریس کانفرس چینلز نے کیوں نہ دکھائی، طاقتور لوگ اثر انداز ہوگئے.
عظمیٰ سسٹرز تشدد کیس میں ملک ریاض کی بیٹی ملوث، ثبوت سامنے آ گئے
ملک ریاض کی فیملی کے تشدد و دھمکیوں کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر
عظمیٰ تشدد کیس، پولیس مجرموں کو گرفتار کرے، سزا ملے تا کہ عبرت کا نشان بنیں، اعجاز چودھری
شادی شدہ کامیاب مرد سے پیسے کی خاطر جسمانی تعلق رکھنا عورت کی تذلیل ہے۔ فرح سعدیہ
خواتین کو جب اعتکاف کی مبارکباد دینے جائیں تو صرف مٹھائی لے کر جائیں. شفاعت علی
ن لیگ عورت مارچ کی حمایت کرے گی یا مخالفت،شاہد خاقان عباسی نے اعلان کر دیا
خلیل الرحمان قمر لاکھوں مولویوں سے آگے نکل گیا،خادم رضوی بھی بول پڑے، مزید کیا کہا؟
میرا جسم میری مرضی، طاہر اشرفی بھی میدان میں آ گئے، عورت مارچ منتظمین کو دی "دعوت”
عورت مارچ کا توڑ،مذہبی جماعتوں نے 8 مارچ کو پیغام شرم و حیا ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا
عورت مارچ کے خلاف برقع پوش خواتین سڑکوں پر آ گئیں، بے حیائی مارچ نا منظور کے نعرے
عورت مارچ والو میں حلفاً کہتا ہوں کہ عظمی مرد نہیں، کچھ تو بولو اس عورت کے لیے، میر محمد علی خان
عورت آزادی مارچ اسلام آباد میں جاری،خواتین کے پھر بڑے مطالبے سامنے آ گئے