سرینگر ہائی وے پر ٹرسٹ کی عمارت پر مبینہ قبضہ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی
پولیس نے سابق ن لیگی ایم این اے جعفر اقبال و دیگر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ایس ایچ او تھانہ سنگجانی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کردیا ،عدالت نے ایس ایچ او تھانہ سگجانی سے استفسار کیا کہ آپ نے ایف آئی آر کیوں نہیں دی تھی؟ ایس ایچ او تھانہ سگجانی نے ایف آئی آر کی کاپی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کردی ، جسٹس ارباب محمد طاہر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عدالت کو بتایا گیا ہے کہ ملزم سیاسی طور پر بااثر ہیں کیا ملزم اتنا مضبوط ہے کہ آپ مقدمہ درج نہیں کر رہے تھے ؟ وقوعہ ہوا ،بندے کو گولی لگی پھر بھی آپ نے مقدمہ درج نہیں کیا تھا ؟ عدالت نے میڈیکل رپورٹ تیار ہونے اور مقدمہ اندراج ریورٹ کے بعد درخواست نمٹا دی
عمران خان کے فوج اور اُس کی قیادت پر انتہائی غلط اور بھونڈے الزامات پر ریٹائرڈ فوجی سامنے آ گئے۔
القادر یونیورسٹی کا زمین پر تاحال کوئی وجود نہیں،خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں انکشاف
سیاسی مفادات کے لئے ملک کونقصان نہیں پہنچانا چاہئے
سافٹ ویئر اپڈیٹ، میں پاک فوج سے معافی مانگتی ہوں،خاتون کا ویڈیو پیغام
عمران خان نے ووٹ مانگنے کیلئے ایک صاحب کو بھیجا تھا،مرزا مسرور کی ویڈیو پر تحریک انصاف خاموش
کٹاس راج مندر ازخودنوٹس کیس، سپریم کورٹ نے کس سے رپورٹ طلب کی؟ اہم خبر
الیکشن کیلیے تیار،تحریک انصاف کا مستقبل تاریک،حافظ سعد رضوی کا مبشر لقمان کوتہلکہ خیز انٹرویو
قبل ازیں اسلام آباد ہائی کورٹ،برطانیہ سے فنڈز کی غیر قانونی منتقلی کے خلاف نیب تحقیقات ،سابق مشیر شہزاد اکبر کی نیب انکوائری میں ویڈیو لنک پر پیشی کی درخواست پر سماعت ہوئی ،نیب نے سابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر کی درخواست پر اپنا جواب جمع کروا دیا ،نیب نے کہا کہ کرمینل قانون میں ملزم کی حاضری ضروری ہوتی ہے ،شہزاد اکبر کی حاضری ضروری ہے ویڈیو لنک پر نہیں لے سکتے ،اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے کہا کہ وزارت قانون کا جواب نہیں آیا، وقت دیا جائے، عدالت نے کہا کہ وزارت قانون کا جواب آ جائے تو درخواست کے قابل سماعت ہونے کا فیصلہ کرینگے،عدالت نے وزارت قانون کو جواب کا وقت دیتے ہوئے سماعت ایک ہفتے تک ملتوی کردی