کے پی؛ بجٹ میں اخراجات کا تخمینہ 1404 ارب روپے ہوگا

0
50
pti

کے پی بجٹ میں اخراجات کا تخمینہ 1404 ارب روپے ہوگا جبکہ تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کے اخراجات بھی بجٹ میں شامل ہیں۔ ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق خیبرپختونخوا کے بجٹ کی تیاری آخری مراحل میں ہے، چودہ یا پندرہ جون کو بجٹ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

بجٹ دستاویزات کے مطابق نئے بجٹ میں اخراجات کا تخمینہ 1404 ارب روپے ہوگا، کابینہ سے 4 ماہ کےلئے 400 ارب روپے سے زائد بجٹ کی منظوری لی جائے گی۔ بجٹ میں 146 ارب روپے کا خسارہ بھی شامل ہے۔ تنخواہوں اور پینشن میں 15 فیصد اضافے کے اخراجات بھی بجٹ میں شامل ہیں۔

صوبائی بجٹ میں سیکریٹریٹ ملازمین کا الاؤنس 50 فیصد سے بڑھا کر 100 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔ دستاویزات کے مطابق بندوبستی اضلاع میں ترقیاتی پروگرام کا حجم 156 ارب روپے ہوگا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے اضافہ کی مد میں حکومت کو 105 ارب روپے ادا کرنے ہوں گے۔

علاوہ ازیں محکمہ خزانہ کےذرائع کا کہنا ہےکہ بجٹ کی تیاری آخری مراحل میں ہے، نئے بجٹ میں اخراجات کا تحمینہ 1404 ارب روپے ہوگا۔ کابینہ سے 4 ماہ کے لئے 400 ارب روپے سے زائد بجٹ کی منظوری لی جائے گی، تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کے اخراجات بھی بجٹ میں شامل ہیں۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
بجٹ کا پیسہ عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے اشرافیہ کی نذر ہوجاتا ہے. کیماڑی جلسہ عام سے خطاب
پاکستان، ایران اورترکیہ کے مابین ریل روڈ نیٹ ورک کا منصوبہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ وزیر اعظم
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
دستاویزات کے مطابق سیکرٹریٹ ملازمین کا الاونس 50 فیصد سے بڑھا کر100 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے بجٹ میں 146 ارب روپے کا خسارہ بھی شامل ہیں۔ دستاویزات میں بتایا کہ بندوبستی اضلاع میں ترقیاتی پروگرام کا حجم 156 ارب روپے ہوگا۔ سرکاری ملازمین کے تنخواؤں کے اضافہ سے حکومت کو 105 ارب روپے ادا کرنے ہوگے۔

Leave a reply