خیبر پختونخوا حکومت قبائلی علاقوں کی ترقی کے لیے کیسے سرگرم وزیر اعظم کو بریفنگ

0
23

خیبر پختونخوا حکومت قبائلی علاقوں کی ترقی کے لیے کیسے سرگرم وزیر اعظم کو بریفنگ

باغی ٹی وی : وزیراعظم عمران خان سےاسپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی ملاقات ہوئی جس میں وزیرریونیوخیبرپختونخواقلندرلودھی اورایبٹ آبادسےممبرقومی اسمبلی علی خان جدون بھی موجودتھے . ،کامران بنگش. نے بتایا کہ اس موقع پر متعدد منصوبوں‌ بارے وزیرا عظم کو بریف کیا گیا ان کا کہنا تھا کہ صوبےمیں کورونامریضوں کاعلاج صحت کارڈپلس سےہورہاہےلیورٹرانسپلانٹ اوربون میوروکاعلاج بھی صحت کارڈکےذریعے ہوگا،..بنیادی صحت کی کمیٹیوں کی تنظیم نوکی منظوری دے دی گئی ہے ،

کامران بنگش. کا کہنا تھا کہ.ضم شدہ اضلاع میں ہیلتھ مینجمنٹ کمیٹیوں کی منظوری دی گئی ہے،قبائلی اضلاع میں قائم بنیادی مراکزصحت کی تزئین وآرائش کی منظوری بھی دی گئی،صوبےبھرمیں”جوان مراکز”کےقیام کی منظوری دی گئی ہے،.صوبائی حکومت نےگندم کی فی من قیمت 1800روپےمقررکی ہے،کامران بنگش.

کامران بنگش مزید بتایا کہ ہزارہ میں احتجاج کےدوران شہیدکیےگئےافرادکےلواحقین کیلئےفی کس 10لاکھ روپےامدادکی منظوری دی گئی .جلوزئی میں150کنال زمین پرنافٹاکےساتھ ملکرہاوَسنگ منصوبہ شروع کرنےکی منظوری دی گئی ہے .

اس سے قبل معاون اعلیٰ تعلیم کامران بنگش کا کہنا ہے کہ صوبے میں ایک ہی ایجنسی کی تحت ریکروٹمنٹ عمل کنڈکٹ پر کام تیز کر دیا ہے۔ ٹیسٹنگ ایجنسی ایٹا کی استعداد کار بڑھانے کے لیے عملی اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ تمام شعبہ جات میں میرٹ و شفافیت کی بالادستی قائم رکھنے کے لیے کوشاں ہیں۔ ریکروٹمنٹ عمل مزید شفاف بنانے کے لیے ایٹا میں اصلاحاتی ایجنڈے پر کام جاری ہے۔ جلد صوبے میں ایک ہی ٹیسٹنگ ایجنسی کی تحت ریکروٹمنٹ کریں گے۔

ایٹا میں افرادی قوت کی کمی پوری کرنے کے لیے پوزیشنز مشتہر کیے جائیں گے۔ ایٹا نے ستمبر 2020 سے سال کے آخر تک تقریباً دو لاکھ چوبیس ہزار افراد سے ٹیسٹ لیا۔ رواں سال کے جنوری میں ایک لاکھ چالیس ہزاری افراد سے ٹیسٹ لیا گیا۔ کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹنگ عمل پر بھی کام تیز کیا جائے۔ پرائیویٹ ٹیسٹنگ ایجنسیز پر ریکروٹمنٹ کا دارومدار کم کیا جائے

Leave a reply