کیا بابر اعظم بھارت کو منہ توڑ جواب دیں گے؟

صحافیوں کو ویزے نہیں مل رہے مگر انضمام الحق صاحب بھارت پہنچ گئے جو ہار کر آئے تھے
PNN

کیا بابر اعظم بھارت کو منہ توڑ جواب دیں گے؟
پروگرام کھرا سچ میں بات کرتے ہوئے اسپورٹس جرنلسٹ یحییٰ حسینی نے اینکر مبشر لقمان کو بتایا کہ اب بابر اعظم کو بھارت میں ان کے گھر میں جواب دینا ہے اور اگر انڈیا کو نہ بھی ہرائیں تو مسئلہ نہیں‌مگر اگر آپ وہاں سے کپ لیکر آگئے تو یہ ان کی موت ہوگی ،


سید یحیٰی حسینی نے مزید بتایا کہ آج جب بھارت کی ٹیم ہاری تو جب ان سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا آج ہمارا برا دن تھا نہ یہ کہا کہ ہمارا فلاں کھلاڑی اچھا نہیں کھیلا ہے، اور ہمیں بھی یہ زمہ داری لینی پڑے گی اور اب کیا کہا جائے کہ لوگوں او ر صحافیوں کو ویزے نہیں مل رہے مگر انضمام الحق صاحب بھارت پہنچ گئے جو ہار کر آئے تھے.

انہوں نے مزید کہا اب انضمام ان کو کیا سمجھائیں گے جو 2007 ورلڈ کپ میں روتے ہوئے واپس آئے تھے، اور جنہوں نے 2019 کی ٹیم کو ترتیب دیا تھا جو سیمی فائنل تک نہ پہنچی ہے، اور یہ بندہ تو 2003 ورلڈ کپ میں رنز بھی نہ بنا سکا تھا.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
روس کا جوہری صلاحیت کے حامل بوریوستنک کروز میزائل کا کامیاب
ملکہ برطانیہ الزبتھ مرحومہ کو قتل کی دھمکی دینے والے شہری کو عدالت نے نو سال کی سزا دے دی
سمن آباد ؛ سرعام خاتون کو ہراساں کرنے کا نیا واقعہ
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 ، نیوزی لینڈ نے آنگلینڈ کو 9 وکٹو ں سے ہرا دیا
فیفا ورلڈ کپ 2034 کا انعقاد؛ میزبانی کیلئے بحرین اور کویت نے سعودیہ کی حمایت کردی
جی میل نے نیا فیچر متعارف کروا دیا
اردو یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر عہدے سے فارغ
استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری
الیکٹرک موٹر سائیکل بنانے کے لیے 31 کمپنیوں کو لائسنس جاری
سونے کی قیمتوں میں کمی
علاوہ ازیں اشرف چوہدری نے کہا کہ یحییٰ حسینی بالکل ٹھک کہہ رہے اور یہ ان کو آئینہ دکھا رہے ہیں، اور جس نے میدان میں جاکر ٹیم لڑانی ہے وہ تو بابر اعظم ہے اور انگلی کسی اور نہیں بلکہ اسی پر ہی اٹھنی ہے

Comments are closed.