لاہور سے دوحہ جانے والی پرواز کا انجن خراب، ہنگامی لینڈنگ

0
50

لاہور سے دوحہ جانے والی پرواز کا انجن خراب، ہنگامی لینڈنگ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور سے دوحہ جانے والی قطر ایئر ویز کی پرواز کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی ہے

لاہور سے دوحہ جانے والی قطر ایئر لائن کی پرواز کے انجن میں خرابی کے باعث طیارے کی کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کروائی گئی، قطر ایئر لائن کی پرویز 629 ایرانی حدود کے قریب پہنچ چکی تھی کہ اچانک انجن میں خرابی آ گئی جس کے بعد پائلٹ نے ایئر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کیا اور لینڈنگ کی اجازت مانگی، اجازت ملنے پر طیارے کو بحفاظت کراچی ایئر پورٹ اتار لیا گیا ہے،

طیارے میں دو سو مسافر سوار تھے،کراچی ایئر پورٹ پر ٹیکنیکل عملہ طیارے کے انجن کا جائزہ لے رہا ہے،

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

پروازوں کی بندش، یورپی ممالک میں تعینات پی آئی اے عملہ بارے بڑا فیصلہ

پی آئی اے کی تباہی کا سفر جاری، مبشر لقمان سول ایوی ایشن پر برس پڑے

سعودی عرب کیلئے پی آئی اے کی پروازیں، سعودی عرب نے دیا بڑا جھٹکا

Leave a reply