لڑکی کو کیوں چھیڑا، پرنسپل نے بلایا تو آٹھویں کلاس کے طالب علم نے کیا کیا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آٹھویں جماعت کے طالب علم نے لڑکی کو چھیڑا، سکول سے سزا ملنے کے خدشے کے پیش نظر سکول کی بلڈنگ سے چھلانگ لگا لی

واقعہ بھارتی ریاست حیدرآباد میں پیش آیا،ایس آر نگر پولیس کے مطابق 14 سالہ طالب علم شیوانا گیندر جو آٹھویں کلاس میں زیر تعلیم تھا اور جے پرکاش نگر کا رہائشی تھا نے سکول آتے ہوئے لڑکی کو چھیڑا اور قابل اعتراض باتیں کی جس کی شکایت سکول کے پرنسپل کو لڑکی نے لگا دی،

پرنسپل نے طالب علم کو بلایا تو ساتھی طلبا نے کہا کہ پرنسپل سخت سزا دے گا، جس پر طالب علم نے سکول کی چھت سے چھلانگ لگا لی اور زخمی ہو گیا، طالب علم کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں جا کر اس کی موت ہو گئی

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے اور لاش پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہے، پولیس واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے.

Shares: