دوران سفر لڑکی کو لڑکے کے ساتھ دوستی پڑی مہنگی

0
30
mobile

دوران سفر لڑکی کو لڑکے کے ساتھ دوستی پڑی مہنگی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 23 سالہ نوجوان نے لڑکی کے ساتھ زیادتی کی ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ کا سلسلہ شروع کیا تو لڑکی پولیس کے پاس پہنچ گئی

واقعہ بھارتی ریاست حیدرآباد میں پیش آیا جہاں رچہ کنڈہ سائبر کرائم پولیس کے مطابق ملزم 23 سالہ شیوا کمار بیدر کا رہائشی ہے اور ایک بار میں ملازمت کرتا ہے، دوران سفر ملزم کی ایک لڑکی کے ساتھ ملاقات ہوئی اور گپ شپ کے بعد دونوں میں‌ دوستی ہو گئی جس کے بعد دونوں نے آپس میں ملنا شروع کر دیا

پولیس کے مطابق شیوا کمار لڑکی کو ایک ہوٹل میں لے گیا اور وہاں قیام کے دوران اس نے لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی، لڑکی کے انکار پر اس نے اپنے پاس موجود لڑکی کی تصاویر کے ذریعے اسے بلیک میل کرنا شروع کر دیا.اور کہا کہ وہ اس کے ساتھ دوستی جاری رکھے اور ہر بات مانے اگر نہیں مانے گی تو اسکی ویڈیوز اور تصاویر اسکے گھر والوں‌کو دے دوں گا

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے

لڑکی نے چلتی گاڑی میں بننے والے دوست سے جان چھڑانے کے لئے پولیس سے رابطہ کیا، جس پر پولیس نے ملزم شیوا کمار کو گرفتار کر لیا

Leave a reply