واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف

0
43

واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا کے ذریعے لڑکیوں کو تنگ کرنے والے ملزم کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کر لیا

واقعہ بھارتی ریاست حیدرآباد میں پیش آیا جہاں سنٹرل کرائم سٹیشن سائبر کرائم پولیس نے ضلع جنگاؤں کے رہائشی بھاسکر نامی شخص کو گرفتار کیا ہے جس کے خلاف لڑکیوں نے شکایت کی تھی

پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف پانچ سے زائد لڑکیوں نے شکایت درج کروائی تھی، ملزم سوشل میڈیا کے ذریعے لڑکیوں کو تنگ کرتا تھا اور انہیں فحش تصاویر، ویڈیوز بھیجنے کے علاوہ انہیں کالز بھی کرتا تھا،ملزم نے واٹس ایپ کے ذریعے بھی لڑکیوں کو کالز کیں اور فحش ویڈیوز بھیجیں جس پر لڑکیوں نے اس کے خلاف مقدمہ درج کروایا.

پولیس نے واٹس ایپ نمبر کے ذریعے تحقیقات کا آغاز کیا اور ملزم تک پہنچ گئی، ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا، ملزم نے دوران تحقیقات انکشاف کیا کہ وہ سرکاری ملازم ہے اور نوکری دینے کی آڑ میں لڑکیوں کے ساتھ دوستی کرتا ہے اور انکے ساتھ زیادتی کرتا ہے، جو لڑکی دوستی نہ کرے اسے بلیک میل کرتا ہے.

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے

ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے سرکاری نوکری کچھ دن قبل چھوڑی کیونکہ اس کام میں زیادہ پیسہ تھا اور عیاشی تھی، پولیس نے ملزم کے قبضے سے دوران تلاشی لڑکیوں کی تصاویر اور ان کے کوائف بھی برآمد کر لئے جو ملزم کا اگلا شکار تھیں

پولیس کے مطابق ملزم کو پہلے بھی ایسے ہی ایک مقدمے میں دو برس کی سزا ہو چکی ہے جو وہ پوری کر چکا ہے،

Leave a reply