منموہن سنگھ جیت گیا، کرونا ہار گیا

0
35

منموہن سنگھ جیت گیا، کرونا ہار گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق منموہن سنگھ نے کرونا وائرس کو شکست دے دی

بھارت کے علاقے دہلی میں 82 سالہ منموہن میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس پر اسے ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا،منموہن سنگھ نے کرونا وائرس کو شکست دے دی جس کے بعد ڈاکٹرز نے اسے گھر بھجوا دیا.

دہلی کے نارائن ہسپتال میں منموہن سنگھ کو زیر علاج رکھا گیا تھا، ڈاکٹروں نے 82 سالہ مریض کے صحتیاب ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ زیادہ عمر کے لوگ بھی کرونا سے صحتیاب ہو رہے ہیں اسلئے ڈرنے کی ضرورت نہیں.کرونا کا ملکر مقابلہ کریں گے.

دہلی ہسپتال کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ منموہن سنگھ اب بالکل ٹھیک ہے اور اسے ہسپتال سے گھر بھجوا دیا گیا ہے، منموہن کے ٹھیک ہونے کا ڈاکٹرز نے باقاعدہ اعلان کیا اور تصاویر بھی بنوائیں جو بعد میں میڈیا کو جاری کی گئیں،۔ وہیل چیئر پر بیٹھے منموہن سنگھ نے ہاتھ جوڑ کرطبی عملے کا شکریہ ادا کیا۔

تبلیغی مرکز کے نواحی علاقے کے 200 افراد کرونا کے شبہہ میں ہسپتال منتقل،ڈرون کے ذریعہ علاقہ کی نگرانی

بھارت کی انتہائی اہم ترین شخصیت کرونا سے خوفزدہ، کروائے گی ٹیسٹ

کرونا وائرس،بھارت میں اتنے مریض ہو جائیں گے کہ لاشیں بلڈوزر سے گڑھے میں ڈالنا پڑیں گی

چین میں‌ کرونا وائرس کا پہلا مریض اب کس حال میں ہے ؟

کرونا کے وار جاری، 288 پولیس اہلکاروں میں ہوئی کرونا کی تشخیص

سعودی عرب میں کرونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ، شاہ سلمان نے دیا عالمی ادارہ صحت کو فنڈ

واضح رہے کہ دہلی میں کرونا سے دس جبکہ بھارت میں کرونا سے 100 سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں.

Leave a reply