باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسداد منشیات عدالت لاہور میں ن لیگی رہنما رانا ثنااللہ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی
عدالت نے وکیل سے استفسار کیا کہ کیا تمام ملزمان عدالت میں موجود ہیں؟جس پر وکیل نے کہا کہ رانا ثنااللہ عدالت میں نہیں ،دیگر3ملزمان موجود ہیں،عدالت نے کہا کہ یہ تو کوئی طریقہ نہیں ہے کہ ملزمان پیش نہ ہوں،وکیل نے کہا کہ قومی اسمبلی اجلاس کے باعث رانا ثنااللہ پیش نہ ہوئے،
ن لیگی رہنما رانا ثنااللہ سمیت دیگر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی،عدالت نے منشیا ت برآمدگی کیس کی سماعت 12ستمبر تک ملتوی کردی
رانا ثناء اللہ ایک بار پھرمشکل میں پھنس گئے، حکومت نے اب کیا کیا؟ جان کر ہوں حیران
رانا ثناء اللہ نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کوجیل سے لکھا خط، کیا کہا؟
رانا ثناء اللہ کی ضمانت، شہر یار آفریدی میدان میں آ گئے، بڑا اعلان کر دیا
قبل ازیں سپریم کورٹ میں راناثنااللہ کی ضمانت منسوخی کی درخواست دائرکر دی گئی ہے ،راناثنااللہ کی ضمانت منسوخی کی درخواست نےاے این ایف نےدائر کی،ضمانت منسوخی کی درخواست 17 صفحات پر مشتمل ہے
رانا ثناء اللہ کی ضمانت منظور، رانا کی اہلیہ اور ن لیگی رہنماؤں نے بڑے سوالات اٹھا دیئے
واضح رہے کہ منشیات کیس میں رانا ثناء اللہ چھ ماہ کے بعد رہا ہوئے تھے ،منشیات کیس میں رہائی پانے والے رکن قومی اسمبلی ،مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اس مقدمے کا کوئی سر اور پاؤں نہیں ہے۔ جن حالات میں مجھے جیل میں رکھا گیا، اس کا ذکر نہیں کروں گا۔ میری چھ ماہ بعد ضمانت ہوئی لیکن پورا انصاف نہیں ہوا۔ جن لوگوں نے جھوٹا مقدمہ درج کرایا اللہ کا قہر اور غضب ان پہ نازل ہو ، اگر میں جھوٹا ہوں تو مجھ پہ اللہ کا قہر اور غضب نازل ہو
رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کے خلاف اسمبلی میں قرارداد جمع
واضح رہے کہ رانا ثناء اللہ کو اے این ایف نے گرفتار کیا تھا،بعد ازاں عدالت نے انکی ضمانت منظور کی تھی
رانا ثناء اللہ کو عدالت پہنچا دیا گیا، ایف آئی آر میں کیا لکھا؟ جان کر ہوں حیران
رانا ثناء اللہ کے خلاف درج ایف آئی آر میں لکھا گیا ہے کہ جب رانا ثناء اللہ کو روکا گیا تو انہوں نے بدتمیزی کی اور گریبان پکڑے، رانا ثناء اللہ نے ناجائز اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے منشیات سمگل کرنے کی کوشش کی، رانا ثناء اللہ کی گاڑی سے 21 کلو منشیات ملی جس میں سے 15 کلو ہیروئن بھی شامل تھی، رانا ثناء اللہ کے خلاف مخبر کی اطلاع پر کاروائی کی گئی خبرنےاطلاع دی راناثنااللہ کی گاڑی میں منشیات ہے راناثنااللہ کی گاڑی کوروکنے کیلئےحکمت عملی مرتب کی گئی موٹروے سےآنیوالی تمام گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی
وزارت اینٹی نارکوٹکس نے رانا ثناء اللہ کے خلاف پولیس کو خط لکھ دیا. اہم خبر