مریم کے انچل کو تار تار کرنے کوشش کی گئی ، مولانا نے کیا بات کہہ دی

0
38

مریم کے انچل کو تار تار کرنے کوشش کی گئی ، مولانا نے کیا بات کہہ دی

باغی ٹی وی :جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ انتخاب کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے،مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکمت عملی کیلئے پی ڈی ایم کا 15 مارچ کو اجلاس ہوگا، ملک کے کونے کونے سے قافلے روانہ ہوں گے.

انہوں نے پی ڈی ایم اجلاس میں اس واقعےکوحکومت کی بوکھلاہٹ قراردیاگیا، مارچ کا آغاز26 مارچ کو ہوگا،،اجلاس میں لانگ مارچ سے متعلق تفصیلات واضح کی جائیں گی،.وزیر اعظم نے جعلی اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کی،

مولانا فضل الرحمن کا وزیرا عظم کے اعتماد کے ووٹ بارے کہنا تھا کہ کہنا تھا صدر یہ اجلاس بلاسکتےہیں لیکن وزیراعظم نےسمری بھجوائی،اجلاس آئین کے تحت نہیں بلایا گیا تھا، .پی ڈی ایم نے چیئرمین سینیٹ کےلیے امیدوار نامزد کردیاہے،یہ اجلاس بھی غیر آئینی اور اعتمادکا ووٹ بھی غیر آئینی تھا، جو کھیل اجلاس میں کھیلے گئے وہ بھی سامنے آرہے ہیں،

ان کا کہنا تھا کہ روایات سےہٹ کردرخواستوں کوجلدسماعت کیلیےمقرربھی کردیاگیا،،اس کا مقصد یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن رکوانا ہے،گیلانی کا انتخاب غلط تھا توآپ کواعتمادکاووٹ لینےکی کیاضرورت پڑی؟ایسے اوچھے ہتھکنڈے جمہوریت کا راستہ نہیں روک سکتے،

مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا آج یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کیاگیا،پی ٹی آئی میں جیساکلچرفروغ دیاگیا، پارلیمنٹ لاجزکےسامنے اس کامظاہرہ کیاگیا،ہ اجلاس بھی غیر آئینی اور اعتمادکا ووٹ بھی غیر آئینی تھا،اجلاس آئین کے تحت نہیں بلایا گیا تھا.صدر یہ اجلاس بلاسکتےہیں لیکن وزیراعظم نےسمری بھجوائی،وزیر اعظم نے جعلی اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کی،اجلاس میں لانگ مارچ سے متعلق تفصیلات واضح کی جائیں گی،مریم اورنگزیب کے آنچل کو بھی تار تار کرنے کی کوشش کی ،

مولانا فضل الرحمن کا مزید کہنا تھا حکمت عملی کیلئے پی ڈی ایم کا 15 مارچ کو اجلاس ہوگا،کچھ معاملات کیلئے15مارچ کو مل کرکچھ جزئیات حل کرناچاہتےہیں ،لانگ مارچ میں استعفوں کا آپشن موجود ہے،تحریک کو نتیجہ خیز ثابت کرنا چاہتے ہیں .ملک کے کونے کونے سے قافلے روانہ ہوں گے،

Leave a reply