مریم نواز گلگت بلتستان پہنچ گئیں

0
43

مریم نواز اہم لیگی رہنماؤں کے ساتھ گلگت بلتستان پہنچ گئیں

باغی ٹی وی : مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اسلام آباد سے گلگت پہنچ گئیں۔

مریم نوازجگلوٹ میں کارنرمیٹنگ میں شرکت کریں گی اور دیامر کے ہیڈکواٹر چلاس کےانتخابی جلسےسےمریم نوازخطاب کریں گی۔

اس سے قبل مریم نواز نے مریم اورنگزیب، محمد زبیر، احسن اقبال کے ہمراہ جہاز میں لی گئی تصویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی۔
مسلم لیگ ن کا وفد مریم نواز کے ہمراہ گلگت کیلیے روانہ ہو گیا .ان کے ہمراہ مریم اورنگزیب،سینیٹر پرویز رشید اور احسن اقبال بھی شامل ہیں

لیگی وفد گلگت میں جلسے سے خطاب کریں گے . گلگت الیکشن میں کارنر میٹنگز اور حکومتی وزراء کے الزامات کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے.
مریم نواز اور کیپٹن صفدر میں ناراضگی؟

مریم نواز اور کیپٹن صفدر میں ناراضگی؟

Leave a reply