مریم نواز اور کیپٹن صفدر میں ناراضگی؟

0
107

مریم نواز اور کیپٹن صفدر میں ناراضگی؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق . مریم نواز کیا  کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے ساتھ ناراض ہیں اس بارے میں چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں ان کی وجہ یہ بنی کہ اس بار ایسا ہوا کہ مریم نواز اسلام آباد سے گلگت روانہ ہوئی تو ان کے ہمراہ پرویز رشید ، احسن اقبال ۔مریم اورنگزیب ترجمان زبیر عمر تھے

لیکن مریم کے ساتھ کیپٹن ریٹائرد صفدر ساتھ نہیں تھے اور ایسا پہلی بار ہو رہا ہے کہ صفدر کے بغیر مریم کہیں جا رہی ہے کیونکہ پہلے جب بھی عدالتوں میں پیشی ہو ، جلسوں میں جانا ہو اجلاس میں جانا ہو کیپٹن صفدر ہمیشہ مریم کے ساتھ رہتے تھے بلکہ جہاں رش ہو وہاں گھیرا ڈال کر چلتے تھے تاکہ مریم کی پروٹیکشن ہو سکے .لیکن آج غیر متوقع طور پر گلگت سفر میں ساتھ مریم کے ساتھ نہیں تھے.

اس پر قیاس آرائی کی جا رہی ہے کہ کہیں دونوں میں ناراضگی تو نہیں ہو گئی.
مریم نواز کے اپنے شوہر کیپٹن صفدر کے حوالے سے پہلے بھی ایسی باتیں میڈیا کی زینت بنتی رہی ہیں، مریم کے متعلق اکثر یہ تاثر ہے کہ وہ خاص مواقع پر کیپٹن سے صرف نظر کرتی ہیں اور ان کو ساتھ نہیں رکھا جاتا بس جہاں مشکل حالات ہوں اور بھیڑ اور اژدھام میں بطور گارڈ کے ہی کیپٹن ریٹائرڈ صفدر ساتھ ہوتے ہیں. اس موقع پر ان کا ساتھ نہ ہونا کافی سوالات کو جنم دے رہا ہے اور چہ مگوئیاں کی جارہی ہیں.
واضح رہے کہ مریم نواز نے پچھلے دنوں گلگلت بلتستان کا دورہ کیاہے جہاں وہ انتخابی مہم میں‌ زور شور سے شرکت کرتی آئی ہیں . گلگت بلتستان میں اپنی انتخابی مہم کے دوران مریم نے اپنی روٹین کی صورت حال کے مطابق حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اسی طرح اسٹیبلشمنٹ کو بھی آڑے ہاتھوں لیا . مریم کا گلگت بلتستان کا ایک مصروف انتخابی شیڈیول تھا .

کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں‌ گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، اہم ہدایات دے دیں،مریم سے ایک اور اہم شخصیت کا بھی رابطہ

مریم کو ذاتی حیثیت میں بلایا تھا،نیب نے ن لیگ کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا

مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے

تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت

نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب

ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے

فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ

مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

Leave a reply