مریم نواز غصے سے بھری ہوئی، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، شبلی فراز

0
35

مریم نواز غصے سے بھری ہوئی، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، شبلی فراز

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اخلاقی دیوالیہ پن کے شکار قانون کے مفرور جمہوریت کے علمبردار اور قوم کی رہنمائی کے اہل نہیں ہو سکتے۔

وفاقی وزیر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اخلاقی دیوالیہ پن کے شکار قانون کے مفرور جمہوریت کے علمبردار اور قوم کی رہنمائی کے اہل نہیں ہو سکتے۔مریم نواز غصے سے بھری اور بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔عمران خان نے کرپٹ ٹولے کے خلاف قوم کو جگایا،

شبلی فراز کا مزید کہنا تھا کہ کرپشن کے خلاف جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

دوسری جانب وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا صفدر نے مزارقائد پر فاطمہ جناح کی بجائے اپنی بیوی کیلیے”مادر ملّت زندہ باد” کے نعرے لگائے،پہلے نواز شریف کی DOB کو قائداعظم سے ملایا.
مادرِ کرپشن مریم صفدر اپنے حواس کھو چکی ہیں،فادر آف کرپشن کو امام جبکہ کیلبری کوئین خود کو "مادرِ ملت” کہلوانا پسند کرتی ہیں۔ کوئی خدا کا خوف کرو

واضح رہے کہ  مریم نواز کا کہنا تھا کہ کراچی واقعے سے حکومت کی بدنامی ہوئی،کراچی واقعہ روز روشن کی طرح عیاں ہے تحقیقات کرنے کا حق سندھ حکومت کو ہے،کسی ادارے کو حق نہیں کہ وہ تحقیقات کریں،چینی اور آٹا مارکیٹ سے غائب ہے اور ان کی توجہ نوازشریف پر ہے،عمران خان کی بڑکوں کو کچھ نہیں سمجھتے، نوازشریف کوئٹہ جلسے سے خطاب کریں گے،

پی ڈی ایم کے حکومت مخالف جلسہ سے قبل دہشت گردی کا تھریٹ جاری

عمران نیازی حکومت ناکام، اب ہتھکنڈوں سے نہیں بچے گی،احسن اقبال کا دعویٰ

پی ڈیم ایم جلسہ، بلاول زرداری کہاں پہنچ گئے؟ سب حیران

پی ڈی ایم جلسہ، میڈیا کی انٹری کہاں سے ہو گی؟ اہم شخصیات کے جلسہ گاہ کے دورے

ہمیں سیکورٹی تھریٹ ایشو کرنے کی بجائے حکومت یہ کام کرے، احسن اقبال میدان میں آ گئے

گوجرانوالہ ،پی ڈی ایم جلسہ کی سیکورٹی کس جماعت کے سپرد کی گئی؟

پی ڈیم جلسہ،سٹیڈیم میں کتنے افراد کے بیٹھنے کی گنجائش؟

مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی

مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟

رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟

مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟

میاں کو جیل ناشتہ ملا یا نہیں لیکن مریم کے کھابے ، ویڈیو سامنے آ گئی

کیپٹن ر صفدر کو اہلیہ کی موجودگی میں گرفتار کیا گیا،معافی مانگی جائے،مولانا فضل الرحمان

پی ڈی ایم کس مقصد کیلئے ہے؟ مولانا فضل الرحمان کے منہ سے سچ نکل ہی گیا

پی ڈی ایم کوئٹہ جلسہ،مریم نواز روانہ، نواز شریف خطاب کریں گے یا نہیں؟ بتا دیا

Leave a reply