مریم نواز نے بلاول کی خواہش پر کیا دیا جواب؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ نالائق اور نااہل شخص کو اقتدار میں لایاگیا ہے،
مریم نواز کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی ترجیحات صرف اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنانا ہے، عوام کو وہ جواب دیتے ہیں جنہیں منتخب کریں، ہر روز مہنگائی میں اضافہ ہورہاہے اور لوگ بلبلا اٹھے ہیں، کوئی آئین کے دائرہ کار سے باہر بات کرے گا تو ہمارا فرض بولنا ہے ہماری تنقید برائے تنقید نہیں ہے
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ آئین کی کوئی خلاف ورزی کرے گا تو ان کے خلاف ہم بولیں گے، 4فروری کو پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہوگااس میں لائحہ عمل بنائیں گے، بلاول بھٹو تحریک عدم اعتماد اور ان ہاوَس تبدیلی کی بات کریں گے تو غور کیا جائے گا،مسلم لیگ ن اور باقی جماعتیں استعفے دینے پر یقین رکھتی ہیں، استعفے دینے چاہئیں اور ضرور دینے چاہئیں، چار فروری کو استعفوں کے طریقہ کار کافیصلہ کیاجائےگا،
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ لانگ مارچ اور دھرنا کتنے وقت کےلیے ہوگا یہ بیٹھ کر طے کریں گے،میرا نہیں خیال مہنگائی کرکے حکومت 5 سال پورے کر ے گی، اللہ نہ کرے عوام پر حکومت کا عذاب رہے،
مولانا اسلام آباد فتح کرنے آئے تھے، نئے پنجاب میں فرق نظر آئیگا،اپوزیشن کی سیاست ختم، وزیراعظم
وزیراعظم کے آبائی حلقے میں پولیس گردی، شہریوں نے مجبور ہو کر کیا قدم اٹھایا؟
صدارتی نظام….ہمیں یہ کام کرنا ہی ہو گا، گورنر سندھ خاموش نہ رہ سکے
صرف اللہ کوجوابدہ ،کوئی کچھ بھی رائے رکھےانصاف کے مطابق فیصلہ دیں گے، عدالت کےحمزہ کیس میں ریمارکس
حمزہ شہباز کو جیل میں کیوں رکھا ہوا ہے؟ مریم اورنگزیب نے کیا بڑا انکشاف
حمزہ شہباز، میر شکیل الرحمان کی رہائی کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
نواز شریف کے وارنٹ ،عدالت کا تحریری حکم بھی آ گیا
میر شکیل الرحمان کیس میں کیا غلط ہوا؟ سنئے مبشر لقمان کا کھرا سچ
نواز شریف کے وارنٹ پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب،میر شکیل الرحمان کے ریمانڈ میں توسیع
پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس،نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع
نواز شریف ایک اور مقدمے میں اشتہاری قرار، جائیداد بارے عدالت کا بڑا حکم
شہباز کے پروڈکشن آرڈر نہیں چاہئے، مریم نواز،چچا کو جیل بھجوا کر خود کی اجلاس کی صدارت