مریم نواز سے جاتی امرا میں اہم شخصیت کی ملاقات

مریم نواز سے جاتی امرا میں اہم شخصیت کی ملاقات،مریم نواز خود مہمان شخصیت کے استقبال کے لئے باہر آئیں
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل مریم نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے

سردار اختر مینگل مریم نواز سے ون آن ون ملاقات کی ،ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،ملاقات میں پی ڈی ایم کی مستقبل کی حکمت عملی پر غورہوا

ملاقات میں ملک میں مہنگائی، بے روزگاری اور مسلسل بڑھتی ہوئی عوامی بے چینی سے متعلق امور زیر بحث آئے ،دونوں رہنماؤں کی جانب سے پی ڈی ایم کے پلیٹ فام سے اتحاد کے ساتھ آگے بڑھنے کا اعادہ کیا گیا

https://twitter.com/ShahidMughalPM3/status/1321023284817862656

۔بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل جاتی امرا آئے تو مریم نواز اور کیپٹن صفدر نے استقبال کیا۔ واضح رہے کہ اختر مینگل حکومت کے اتحادی تھے لیکن اب وہ حکومتی اتحاد سے الگ ہو چکے ہیں

نا اہل عمران نیازی کو کس نے وزیر اعظم بنایا؟ بنی گالہ،زمان پارک کی رسیدیں دینا پڑیں گی، نواز شریف

نواز شریف کی تقریر کا بوجھ ن لیگ برداشت کر پائے گی؟

اپوزیشن کو گوجرانوالہ میں منہ کی کھانا پڑی،عمران خان یہ کام نہیں کریگا، اعظم سواتی

مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی

مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟

رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟

مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟

میاں کو جیل ناشتہ ملا یا نہیں لیکن مریم کے کھابے ، ویڈیو سامنے آ گئی

کیپٹن ر صفدر کو اہلیہ کی موجودگی میں گرفتار کیا گیا،معافی مانگی جائے،مولانا فضل الرحمان

پی ڈی ایم کس مقصد کیلئے ہے؟ مولانا فضل الرحمان کے منہ سے سچ نکل ہی گیا

وزیراعظم کے منہ سے غلط نکل گیا ،وہ کہہ رہے تھے میں “عسکریت سے آؤں گا” مریم نواز

ہمیں کوئی لیکچر نہ دے کہ ہم افواج پاکستان کے خلاف ہیں،مریم نواز

عمران خان کی حکومت سے بات ہو سکتی ہے یا نہیں؟ مریم نواز نے بڑا اعلان کر دیا

Comments are closed.