سابق وزیراعظم نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ مریم نواز کو جیل مینوئل کے تحت حاصل سہولیات بھی نہیں دی جارہی ہیں،
نواز شریف چوتھی اور پانچویں بار بھی وزیراعظم بنیں گے، داماد کی پیشنگوئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر عدنان نے کہا کہ جیل حکام نے مجھے مریم نواز سے ملنے سے بھی روک دیا جو غیرانسانی اقدام ہے، مریم نواز کو جیل میں انتہائی خراب اور قابل مذمت قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، واضح رہے کہ جیل میں مریم نواز کی خرابی صحت کے حوالہ سے مسلم لیگ ن نے سوشل میڈیا پر زبردست مہم شروع کر دی ہے اور دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ان کی صحت خراب ہے، جیل حکام کی طرف سے ڈاکٹر کو چیک اپ کی اجازت نہیں دی گئی، یہ سخت زیادتی ہے، سوشل میڈیا پر ن لیگی کارکنان کی طرف سے مریم نواز کی فی الفور رہائی کا مطالبہ کیا جارہا ہے،
مریم نواز اب کھائیں گی جیل کا کھانا، گھر کا کھانا ہوا بند
احتساب عدالت، مریم نواز کے وکیل کے دلائل جاری، کہا مریم نواز کے کمرہ سے تعفن اٹھتا ہے
واضح رہے کہ آج مریم نواز سے ملاقات کا دن تھا تاہم جیل حکام کی جانب سے آج صرف فیملی اراکین کو ہی ملاقات کی اجازت دی گئی ہے،
آزادی مارچ میں زرتاج گل کریں گی شرکت، اور وہاں کیا کریں گی؟ خبر سن کر مولانا بھی پریشان
حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا
آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے