منشیات سمگلنگ میں ملوث پولیس اہلکار کی اپیل پر سپریم کورٹ نے کیا سنایا فیصلہ؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے اسلام آباد پولیس ملازم یاسین علی کی برطرفی کیخلاف اپیل خارج کر دی
جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یاسین علی کو محکمے نے عدم حاضری پر برطرف کیا،یاسین علی پر منشیات اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا بھی سنگین الزام تھا،یاسین نے برطرفی کا فیصلہ عدالت میں 4 سال بعد چیلنج کیا،
وکیل یاسین علی نے کہا کہ برطرفی سے قبل شو کاز نوٹس یا کوئی چارج شیٹ نہیں دی گئی،جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ منشیات کے مقدمے میں آپ تکنیکی بنیادوں پر رہا ہوئے،برطرفی کا آرڈر تاخیر سے ملنے کا ذکر اپیل میں بھی نہیں کیا گیا،
قیدیوں کی رہائی کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا، بڑا حکم دے دیا
ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان
کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے
پیسہ حقداروں تک پہنچنا چاہئے، حکومت نے یہ کام نہ کیا تو توہین عدالت لگے گی، سپریم کورٹ
کرونا سے نمٹنے کیلیے ناکافی اقدامات، چیف جسٹس نے لیا پہلا از خود نوٹس
ماسک سمگلنگ کے الزامات، ڈاکٹر ظفر مرزا خود میدان میں آ گئے ،بڑا اعلان کر دیا
ڈاکٹر ظفر مرزا کی کیا اہلیت، قابلیت ہے؟ عوام کو خدا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ، چیف جسٹس
دو سال سے دھکے کھانے والے ڈاکٹر کو سپریم کورٹ سے حق مل ہی گیا
سپریم کورٹ نے پولیس ملازم کی اپیل خارج کر دی
کرونا از خود نوٹس کیس، وزارت صحت نے سپریم کورٹ میں جمع کروائی رپورٹ