قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات کا اجلاس ہوا ہے.
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات کا اجلاس ہوا،اجلاس کے دوران کراچی میں کم عمر بچوں کے ذریعے منشیات فروشی کا انکشاف ہوا،رکن کمیٹی جمیل احمد خان نے کہا کہ منشیات اسمگلرمنشیات فروشی کے لیے بچوں کواستعمال کر رہے ہیں،ملیرکراچی میں بچے چوک پر منشیات فروخت کر رہے ہیں،
منشیات کی روک تھام، شہریار آفریدی نے کیا تعلیمی اداروں کیلئے بڑا اعلان
جمیل احمد خان نے مزید کہا کہ پولیس اور اے این ایف کا عملہ منشیات اسمگلرزسے ملا ہوا ہے،ڈی جی اے این ایف کو نہ صرف خط لکھا بلکہ منشیات اسمگلرکا نام بھی بتایا،
اسلام آباد ایئر پورٹ سے کتنی منشیات برآمد ہوئی کہ شہریار آفریدی پہنچ گئے
رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنیوالے جج کا تبادلہ، ضمانت کیس کی سماعت ملتوی
رانا ثناء اللہ نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کوجیل سے لکھا خط، کیا کہا؟