ماضی میں نوازشریف نے بطوروزیراعلیٰ کتنے پلاٹس الاٹ کیے ، جان کر حیران ہو جائیں

0
52

ماضی میں نوازشریف نے بطوروزیراعلیٰ کتنے پلاٹس الاٹ کیے ، جان کر حیران ہو جائیں

باغی ٹی وی :وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف نے بطوروزیراعلیٰ 2ہزار سے زائد پلاٹس الاٹ کیے ، قمرالزمان خان کو ڈی جی ایل ڈی اے لگایا گیا تھا،سیاست ایک مقدس کام ہے، سیاست کامقصدخدمت کرناہے..یہ پلاٹ جنہیں الاٹ کیے گئے ان سے ریکوری کرائی جائے گی،یہ پلاٹ جنہیں الاٹ کیے گئے ان سے ریکوری کرائی جائے گی،ماضی میں ایک ہزار 52پلاٹس غیرقانونی الاٹ کیے گئے پلاٹ جنہیں الاٹ کیے گئے ان سے ریکوری کرائی جائے گی، .ماضی میں ایک ہزار 52پلاٹس غیرقانونی الاٹ کیے گئے.جن لوگوں کو غیرقانونی پلاٹ الاٹ کیے گئے ان سے ریکوری ہوگی،

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

مریم نواز حاضر، آؤ "کاروائی” کرو،نیب کومریم سے تکلیف وہ دور ہوجائے گی،سابق وزیراعظم

مریم نواز کے ہاتھ میں گلاس کیوں؟ حقیقت سامنے آ‌ ہی گئی

محمد علی درانی سے پہلے کس کے پیغامات آئے؟ مریم نواز کا انکشاف

بے نظیر قتل کی تحقیقات دوبارہ کرنے کا فیصلہ ،زرداری کیلئے ایک اور مشکل

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

لاڑکانہ میں مریم نواز نے "ڈرائیور” بدل لیا، کیپٹن ر صفدر دیکھتے رہ گئے

مریم نوازجلد جیل میں ہوں گی، ن لیگ نے بھی یوٹرن لے لیا، ایسا کس نے کہا؟

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

پشتون تحفظ موومنٹ کے حق میں بلاول کے بعد مریم نواز بھی بول پڑیں

مریم نواز کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا

واضح رہے کہ مریم نواز 1500 کنال اراضی کی مبینہ غیرقانونی منتقلی کی تحقیقات میں 26 مارچ کوطلب کیا ہے،مریم نواز کو نیب لاہور میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے اور ضروری کاغذات ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے،مریم نواز اس کیس میں پہلے بھی پیش ہو چکی ہیں، نیب نے اسی روز مریم نواز کو چودھری شوگر ملز کیس میں بھی طلب کر رکھا ہے،مریم نوازکےنام جاتی امرامیں 1500 کنال اراضی کی غیرقانونی منتقلی کا الزام ہے ،مریم نواز پر الزام ہے کہ شریف فیملی نے2013میں تقریباً ساڑھے 3 ہزار کنال اراضی انتظامیہ کی مدد سے حاصل کی،انتظامیہ کی مدد سے جاتی امرا میں ہزاروں کنال اراضی کو گرین لینڈ ایریا ڈکلیئر کروایا گیا،افسران میں اس وقت کے ڈی سی اونورالامین مینگل،ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ و دیگر شامل ہیں بیوروکریسی کی مدد سے2015 میں لاہور کا ماسٹر پلان ہی تبدیل کروا دیا گیا

Leave a reply