محبوبہ کی شادی ہونے پر نوجوان نے کیا زندگی کا خاتمہ

0
32

محبوبہ کی شادی ہونے پر نوجوان نے کیا زندگی کا خاتمہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محبوبہ کی شادی ہونے پر نوجوان نے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کر لی

واقعہ بھارت میں پیش آیا،بھارتی حیدر آباد کے اپل کے علاقہ میں ایک شخص نے محبوبہ کی شادی سے دلبرادشتہ ہوکر خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق 32 سالہ شخص روی شنکر جو گھریلو ملازم کے طور پر کام کرتا تھا۔ ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا اور اس کی محبوبہ کی شادی حالیہ دنوں کسی اورنوجوان سے ہوگئی تھی.

نوجوان نے اس بات کو لے لر خودکشی کرلی.

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع وردہ میں لڑکے نے خاتون لیکچرار سے محبت کی ،ناکامی پر آگ لگا دی، پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کی عمر 24 سال اور وہ غیر شادی شدہ ہے، خاتون لیکچرار معمول کے مطابق صبح 7 بجے گھر سے کالج کے لیے نکلی تو راستے میں ملزم نے مٹی کا تیل چھڑک کر اسے آگ لگا دی۔

پولیس کے مطابق خاتون کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، خاتون کا 40 فیصد جسم بری طرح جھلس چکا ہے، خاتون کے چہرے، بازو، گردن اور دھڑ کے مختلف حصے جھلس گئے ہیں۔

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

اچھی نوکری کا جھانسہ دے کر غیر ملکی لڑکی سے کیا گیا گھناؤنا کام

ماں اور بیوی نے ملکر ڈانٹا تو 22 سالہ نوجوان نے کیا زندگی کا خاتمہ

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکے نے ٹھکرائے جانے پر خاتون کو زندہ جلایا اور موقع سے فرار ہو گیا جس کی تلاش جاری ہے، واقعے کی رپورٹ درج کر لی گئی ہے اور خاتون کی طبعیت بہتر ہونے پر بیانات قلمبند کر کے تفتیش مزید آگے بڑھائی جائے گی۔ ملزم کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا

Leave a reply