میرا ایمان ہے عمران خان یہ کام کر کے رہیں گے، شیخ رشید کی پیشنگوئی

میرا ایمان ہے عمران خان یہ کام کر کے رہیں گے، شیخ رشید کی پیشنگوئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے حسن ابدال میں ریلوے سٹیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا ایمان ہے عمران خان بے روزگاری اور مہنگائی کا خاتمہ کریں گے

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم کی قیادت میں ایک روپے کی چیز بھی امپورٹ نہیں کی،یہ ریلوے اسٹیشن 127سال پرانا ہے، ریلوے اسٹیشن پر مہمان خانے بھی بنائے ہیں،حسن ابدال ریلوے اسٹیشن کی اب گریڈیشن میں مقامی وسائل کو بروئے کار لایا گیا،ننکانہ صاحب ریلوے اسٹیشن منصوبہ بھی اس مہینے مکمل ہوجائے گا،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ مین لائن ون منصوبہ ریلوے کی ترقی کیلیے بہت اہم ہے،کورونا کی وجہ سے 5ماہ ریلوے آپریشن بند رہا،ریلوے مزدوروں کے ٹیکنیکل الاؤنس میں اضافہ کیا گیا ہے، ڈرائیورز کے الاؤنس میں بھی اضافہ کیا ہے، وزیراعظم صاحب!بعض لوگوں کو آپ کے لاہورجانے پربھی تکلیف ہوتی ہے، سکھ برادری کیلئے رہائش کا بڑا مسئلہ تھا،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے کوئی منی لانڈرنگ نہیں کی، کوئی ٹی ٹی نہیں لگائی،مخالف جلتے ہیں کہ عمران خان ملک کو آگے لے کر جارہے ہیں،صنعتوں کیلیے بجلی نرخوں میں رعایت حکومت کا اہم کارنامہ ہے،

اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لیا

سانحہ تیزگام بارے کیا کرنے جا رہے ہیں؟ آڈٹ رپورٹ کس کی عدالت پیش کی گئی؟ شیخ رشید نے بتا دیا

عورت مارچ کے خلاف برقع پوش خواتین سڑکوں پر آ گئیں، بے حیائی مارچ نا منظور کے نعرے

ن لیگ عورت مارچ کی حمایت کرے گی یا مخالفت،شاہد خاقان عباسی نے اعلان کر دیا

خلیل الرحمان قمر لاکھوں مولویوں سے آگے نکل گیا،خادم رضوی بھی بول پڑے، مزید کیا کہا؟

کراچی والوں کے لئے بڑی خوشخبری، کراچی سرکلرریلوے کے لیے ہوں گی 40 کوچز تیار

پرائیوٹ کمپنی نے غریب ریل مسافروں پر مہنگائی کا بم گرا دیا

جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

وزارت ریلوے میں بڑے پیمانے پر کرپشن ،فراڈ ،خردبرد اورنا اہلی کا انکشاف

قبل ازیں وزیراعظم نے حسن ابدال ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کردیا, ریلوے اسٹیشن کو اپ گریڈ کرکے سہولتوں کو بہتر بنایا گیا ہے, وزیراعظم نے بوگیوں میں جدید سہولتوں کا بھی جائزہ لیا, وزیرریلوے شیخ رشید بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

Comments are closed.